سینیٹ کی خالی نشستوں کیلئے انتخابات، الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]

مریم نواز کے دورہ فیصل آباد اور ریلی میں شرکت کے لیے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ نیا شیڈول کیا ہے؟

فیصل آباد(این این آئی) مریم نواز کے دورہ فیصل آباد اور ریلی میں شرکت کے حوالے سے شیڈول میں تبدیلی کردیاگیا’18جنوری کی بجائے 27جنوری کو فیصل آباد ریلی میں شرکت کریں گی۔ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے 18جنوری کو فیصل آباد […]

سندھ کی مہمان نوازی، سکھر میں مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع کی گئی

سکھر (این این آئی)شہید بینظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔مریم نواز گزشتہ رات (ن )لیگی وفد […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 13ویں برسی کل اتوار کو منائی جائے گی، مریم نواز اور فضل الرحمان کو بھی شرکت کی دعوت، کون کون آئے گا؟

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 13ویں برسی کل اتوار کو منائی جائے گی،برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہو گی جبکہ ملک بھر میں بھی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی اور […]

ضمنی انتخابات پی ڈی ایم کیلئے امتحان بننے لگے مریم نواز حامی ،مولانا فضل الرحمن شدیدمخالف پھر کیا طے پایا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی)الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی انتخابات حکومت کے مخالف بننے والے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کیلئے امتحان بننے لگا۔مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں شرکت کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن پر چھوڑ دیا۔لیگی ذرائع کا کہنا ہے […]

نوازشریف 71برس کے ہو گئے، میں آپکی بیٹی اور آپکے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں‘ مریم نواز کی والد کوسالگرہ پر مبارکباد

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نوازنے اپنے والد اور پارٹی قائد محمدنوازشریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان […]

عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں، پی ڈی ایم جلسوں میں عام آدمی نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں ہونے والے جلسے جلوسوں میں عام آدمی نے شرکت نہیں کی ، عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار […]

پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، استعفے دینے والے استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوںکو اپوزیشن کی انتخابی اصلاحات پر دہری پالیسی کو بے نقاب کر نے اوران کے کارنامے عوام کو بتانے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، […]

آج سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سالگرہ، 71برس کے ہو گئے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔ نواز شریف 25دسمبر1949ء کولاہورمیں پیدا ہوئے ۔وہ 6نومبر 1990ء سے 18اپریل 1993ء تک پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے، دوسری مرتبہ12ویں وزیر اعظم […]

چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن ہر قسم کی […]

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]