عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں کس سے ہے؟ اگلے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، ان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرائو کی پالیسی سے گریز کرنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں قیام کے بعد […]

چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی سے متعلق چوہدری شافع حسین کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔ لاہور میں […]

مستونگ میں عید میلادالنبیﷺ کے جلوس پر خود کش حملہ، شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 47 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، الیکشن سے متعلق تین سروے رپورٹس پیش کر دی گئیں، تینوں رپورٹس میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بہتر قرار

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے لندن میں ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ میٹنگ میں آئندہ انتخابات پر 3 سروے رپورٹس پر مشاورت کی گئی۔ن لیگ کے چند بڑے رہنماؤں کی میٹنگ میں سروے رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ […]

عدالتی حکم پر تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق انصاف ہاؤس عدالتی حکم پر کھولا گیا۔ پی ٹی آئی کے لائرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد انصاف ہاؤس پر موجود ہے۔ترجمان […]

اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا جنون تھا، مفتاح اسماعیل نے ڈار پر کیا الزام عائد کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نواز شریف سے اسحاق ڈار میری شکایتیں لگاتے تھے۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پہلے انہوں نے اور پھر شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔۔۔۔ سابق وزیر خزانہ کا کہنا […]

پاکستان کی معیشت کی بحالی میں تعمیراتی کاموں، کنسٹرکشن اور پراپرٹی کی خرید فروخت کو اہم قرار دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی سیاسی ,صنعتی و تجارتی برادری سے وابستہ معروف شخصیات نے پاکستان کی معیشت کی بحالی میں تعمیراتی کاموں یعنی کنسٹریکشن اور پراپرٹی کی خرید فروخت کو اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ انڈسٹری لوئر […]

اصل نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نہیں بلکہ کون ہیں؟ خورشید شاہ کا بڑا انکشاف

کراچی (پی این آئی) سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ نے دعوی کیا ہے کہ شہباز شریف اور راجا ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے معاملے پر میچ فکس تھا۔     انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف اور راجا ریاض کو […]

مصلحت یا جارحیت۔۔ مسلم لیگ (ن)نے آئندہ طرزِ سیاست سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، لندن بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اس وقت لندن میں موجود ہے۔ لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔     پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن مصلحانہ کے بجائے جارحانہ […]

چوہدری پرویزالٰہی سے اڈیالہ جیل کون ملاقات کیلئے پہنچ گیا؟

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی کی اپنے اہلخانہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔اہلخانہ کی جانب سے چوہدری پرویز الہی سے خیریت دریافت کی گئی۔ چوہدری پرویز الہی کو روان ہفتے لاہور سے راولپنڈی اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا […]