ملزم کا اعتراف جرم، الیکشن کمیشن تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لے، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپاڑٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کریں، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں سات سال سے زیر التوا ہے جبکہ ملزم اعتراف جرم کر […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا، اسکے بعد فیصلہ نہیں سزا ہوتی ہے، مخالفین کی تنقید

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف جرم کر لیا، اعتراف جرم کے بعد فیصلہ نہیں ہوتا پھرسزا ہوتی ہے، الیکشن کمیشن کو عوام کے ووٹ کا تحفظ […]

پاکستان کے تین وزرائے اعظم عمران خان ،بے نظیر بھٹو اوریوسف رضا گیلانی کی ٹیچر سسٹر انڈریو 94سال کی عمر میں انتقا ل کرگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان ،سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور معروف سیاستدان سید صالح حیات ،بی بی عابدہ حسین کی ٹیچر ’’کانونٹ آف جیسس اینڈ میری ہائی سکول ‘‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )جے یو آئی (ف)کے سینئر رہنما عبد الغفور حیدر نے حکومت پر تمام راستے بند کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما عبد الغفور حیدری نے شیخ رشید کے مدرسے کے بچوں کو روکنے کے […]

ووٹوں کی خرید و فروخت ختم، پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن میں جعلسازی روکنے کیلئے سافٹ وئیر تیار کرلیا

کراچی (آئی این پی ) تحریک انصاف سندھ نے سینیٹ الیکشن میں جعلسازی روکنے کیلئے سافٹ وئیر تیار کرلیا۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہر ایم پی اے کو مختلف ووٹنگ پیٹرن دیں گے، منفرد […]

فوگ اپ ڈیٹ، سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 اوپن، ایم 2 دھند کے باعث بدستور بند

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ مریم نواز نے اعلان کر دیا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم عمران خان ہے ،مدر آف […]

حکومت نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت تقسیم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ بینظیر […]

نواز شریف نے کس بڑے شہر میں پارٹی مقبولیت کم ہونے کا نوٹس لے لیا؟

فیصل آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے فیصل آباد میں پارٹی مقبولیت کم ہونیکا نوٹس لے لیا‘چوہدری شیر علی کو سیاسی میدان میں متحرک کردار ادا کرنیکی ہدایت‘بابائے سیاست اپنے قائد کے حکم پر شدید سردی کو بالائے […]

دو وقت کی روٹی تک چھین لی ، بجلی و گیس کے بلوں نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی حکومت کا بوریا بسترگول ۔۔۔خواجہ سعد رفیق نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

سیالکو ٹ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو اب بہت جلد اپنے بوریا بستر گول کر کے اقتدار چھوڑنا ہوگا کیونکہ ان نااہل اور سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کے سے دو وقت کی […]