میں تو الوکا پٹھا ہوں، بڑے تجزیہ کار نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے پر خود کو احمق قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)میں تو الوکا پٹھا ہوں، بڑے تجزیہ کار نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے پر خود کو احمق قرار دیدیا،سینئیر صحافی حسن نثارکا کہنا ہے کہ میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الوکا پٹھا ہوں، میرا عمران خان سے […]

وزیر اعظم ہاؤس کا اصل خرچہ کتنا ہے؟ نواز شریف، زرداری، گیلانی، شاہد خاقان اور عمران خان نے غیر ملکی دوروں پر کتنے خرچ کیے؟ تفصیل آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی):وزیر اعظم ہاؤس کا اصل خرچہ کتنا ہے؟ نواز شریف، زرداری، گیلانی، شاہد خاقان اور عمران خان نے غیر ملکی دوروں پر کتنے خرچ کیے؟ وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، شاہد خاقان عباسی […]

ہسپتال بنانے کیلیے پیسے مانگتے شرم نہیں آئی،شرم تب آئی جب ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے دوسرے ملکوں سے قرضہ مانگا، وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)ہسپتال بنانے کیلیے پیسے مانگتے شرم نہیں آئی،شرم تب آئی جب ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے دوسرے ملکوں سے قرضہ مانگا، وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب، وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ملک کیلیے دوست ممالک سے مددمانگی،ملک کے […]

’آپ دونوں تو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں‘ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم وزیر کا ساتھی وزرا سے استفسار۔۔۔کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)آپ دونوں تو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔ فیصل واوڈا کا اسدعمر اور شاہ محمود قریشی سے کابینہ اجلاس میں استفسار، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ہ […]

پارٹی کے اندرونی معاملات ٹی وی پر لانے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

لاہور (پی این آئی) فواد چودھری حکومت سے مطمئن نہیں ہیں تو استعفیٰ دے دیں، صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وفاد چوہدری کے انٹرویو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری سمجھتے ہیں کہ عمران خان ناکام ہو گئے، […]

ن لیگ کے اندر میرا کوئی دھڑا نہیں، بڑی پارٹیوں میں دھڑے ہونا نئی بات نہیں، مریم اور حمزہ کا اپنا اپنا مقام لیکن لیڈر نواز شریف ہیں

اسلام آباد(پی این آئی):ن لیگ کے اندر میرا کوئی دھڑا نہیں، بڑی پارٹیوں میں دھڑے ہونا نئی بات نہیں، مریم اور حمزہ کا اپنا اپنا مقام لیکن لیڈر نواز شریف ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی […]

تحریک انصاف حکومت مدت پوری کرے لیکن نیا بندہ لائیں جو۔۔۔خواجہ آصف نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بےشک مدت پوری کرے لیکن نیا بندہ لائیں جو پرفارم کرے، میں نے تجویز دی تھی کہ 4 یا 6 ماہ کیلئے قومی حکومت بنائیں جو مسائل حل کرسکے۔نجی […]

قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل ہو تے ہی اپوزیشن نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، تحریک عدم اعتماد کیلئے باربار سوچنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اکثریت پہلے بھی ہمارے پاس تھی لیکن سینیٹ […]

میں موقع پرست نہیں کہ۔۔۔جہانگیر ترین نے نواز شریف سےملاقات کی خواہش کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے کہا ہے کہ میں موقع پرست نہیں کہ نواز کے ساتھ جا کر بیٹھ جاؤں، نوازشریف سے ملاقات کی کوئی خواہش نہیں،اس وقت الگ تھلگ بیٹھا ہوا ہوں، وہی ہوگا جو اللہ کو […]

پاکستان تحریک انصاف حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ، متبادل وزیراعظم کے لیے لابنگ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بی این […]

نواز شریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جہانگیر ترین سوچ میں پڑ گئے ، سینئر صحافی نے تفصیلات بتا دیں

لندن (پی این آئی) نوازشریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات سے پہلے شرط رکھ دی ہے۔ اس حوالے سے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے لندن جانے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف […]