مارچ میں سردی کی واپسی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) مارچ میں سردی کی واپسی، کراچی میں بارش کے بعد سردی کی لہر کی آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں مارچ کے ماہ میں سردی کی غیرت متوقع لہر کی آمد کی پیشن گوئی کی گئی […]

بارشیں ہی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں وقفے وقفے سے آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]

محکمہ موسمیات نے کئی دنوں تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)29 فروری اور01 مارچ کو موسلا دھار بارشوں کے باعث گوادر، کیچ، تربت، پنجگور، آواران، بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبندین، خضدار اور ڈیرہ غازی خان جبکہ 01 اور02 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد/راولپنڈی کے برساتی/مقامی ندی نالوں […]

محکمہ موسمیات نے تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 29 فروری سے 2 مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 فروری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، یہ سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

روزینہ علی(پی این آئی) سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   […]

تیز ہوائیں، بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔تا ہم شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں […]

پھر سردی کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانےوالی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر […]

بارشیں اور برفباری شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی، 25 فروری کو مغربی ہواوں کا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے بعد بارشیں اور برفباری کا باعث بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے25فروری سے […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں صبح اور […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد […]