پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن (پی این آئی ) پاکستان کورونا وائرس سے بڑے متاثرین میں شامل ہو گا ، مالی بحران کا بھی سامنا کرنا پڑے گا، اقوام متحدہ نے پاکستان کو خبردار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے بعد […]

31مارچ کو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوں گی جبکہ کتنے ماہ بعد پوری دنیا سے ختم ہو جائیگا؟ ماہر علم نجوم نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پوری دنیاکواپنی لپیٹ میں لینے اورتباہی پھیلانے والاکوروناوائرس آج 31مارچ کی رات کواپنے عروج پرہوگا۔اس سے متاثرہونے والے مریض ،اموات اوراثرات آج کی رات سب سے زیادہ ہوں گے ۔کل یکم اپریل سے اس کے اثرات کم ہوناشروع ہوجائیں گےاوراپریل کے وسط […]

کورونا وائرس ،عاطف اسلم کی وزیراعظم کو بڑی پیشکش

لاہور (پی این آئی) گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے خلاف وزیراعظم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پیش کش کی ہے کہ وزیراعظم کو اگر ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی […]

کورونا کے منفی اثرات،ملک بھر میں لاک ڈاؤن,اسٹورز پر آٹا نایاب ہوگیا

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں آٹے کی قلت تو کہیں مہنگا ہوگیا ہے۔لاہور کے کئی اسٹورز پر آٹا نایاب ہوگیا جبکہ شہر کی جن چکیوں پر آٹا دستیاب ہے وہاں […]

رائیونڈ سٹی مکمل طور پر سیل،متعدا افراد میں وائرس کا شبہ، شہر میں پولیس اور رینجرز کا گشت جاری

رائیونڈ (پی این آئی) رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔رائیونڈ سٹی کو سیل کردیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں پولیس اور رینجرز کا رائیونڈ سٹی میں گزشت جاری ے اور کسی بھی شخص کو اپنے گھر سے نکلنے کی […]

کورونا کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں او پی ڈیز سروس 13دن کے لیے بند

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے کے تمام اسپتالوں میں او پی ڈیز بند کردی گئی ہیں۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا بھر کے اسپتالوں میں او پی ڈیز سروس 13دن کے لیے […]

حکومت بلوچستان غفلت کا شکار،صوبے میں حالات شدید خراب کوئٹہ کے علاوہ 34اضلاع ٹیسٹ سے محروم

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں صرف کوئٹہ میں ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ باقی 34اضلاع میں ابھی ٹیسٹ ہی نہیں کیے گئے ہیں۔ بلوچستان صوبے میں حالات خراب ہیں، ابھی تک جتنے مریض سامنے آئے ہیں وہ صرف کوئٹہ میں ہیں، باقی صوبے میں […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وفاقی کابینہ کا اربوں روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے وفاقی کابینہ نے 1200 ارب روپے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مراد سعید سمیت دیگر وزراء شریک ہوئے۔اس موقع پر کابینہ کو […]

کورونا کی جنگ،واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس آنے والے پاکستانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی(پی این آئی)رواں ماہ 29 مارچ کو واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس آنے والے ایک پاکستانی میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ہے۔29 مارچ کو 5 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے تھے، یہ 5 افراد میڈیکل ویزوں پر علاج معالجے کے […]

ملیریا کی دوا کھاکر خود کو کورونا سے بچانے کی کوشش کرنے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

نئی دہلی (پی این آئی ) کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی کھانے والا ڈاکٹر ہلاک ہو گیا ہے ،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی ہائیڈروکس کلورو کوئین کھائی جس کے بعد […]

کورونا وائرس،انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کی کمی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس نے انسانی قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نقصان پہنچانا شروع کر دیاہے تاہم آج پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوتی دکھائی […]