جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہو گا پاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا، وزیر اعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون

اسلام آباد / واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب […]

وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف ، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا ، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا ،پاکستان کو چمپئن فار نیچر کے اعزاز سے ورلڈ اکنامک فورم نے نوازا […]

اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے گی،کرپشن پرکسی کو این آر او نہیں دوں گا، وزیر اعظم عمران خان نے خبردارکر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے گی تو اگلے روز ضمنی انتخابات کرادیں گے، اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے گی،کرپشن پرکسی کو این آر […]

اپوزیشن نے آرمی چیف کو وزیر اعظم عمران خان کی شکایت لگا دی،ملاقات کے دوران کیا باتیں ہوئیں؟ میٹنگ میں شریک سراج الحق کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )پارلیمانی رہنمائوں کی عسکری قیادت سے ملاقات کے حوالے سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے بتایا کہ پوزیشن رہنمائوں میں سے ایک نے آرمی چیف کو بتایا کہ اس قومی اہمیت کے حامل معاملے پر ایسی ملاقات وزیراعظم عمران خان کو […]

ادارے ایک پیج پر اور ملک کے اتحاد کی ضمانت ہیں ، پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی بابر اعوان سے گفتگو

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ادارے ایک پیج پر اور ملک کے اتحاد کی ضمانت ہیں ، پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات […]

وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں بڑہتی ہو ئی فحاشی، عریانی سے پریشان ہیں،عاصم سلیم باجوہ کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ سینئر تجزیہ کار نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے لکھا ہے کہ انہیںاس بات کی مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی و عریانیت سے بہت پریشان ہیں اور اس بارے میں وہ اب […]

وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والا مینڈیٹ عوام کا مینڈیٹ ہے وہی استعفے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، اپوزیشن کو جو کرنا ہے کرے کوئی فرق نہیں پڑتا، شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والا مینڈیٹ عوام کا مینڈیٹ ہے وہی استعفے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، اپوزیشن کو جو کرنا ہے کرے کوئی فرق نہیں پڑتا، شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے اے پی […]

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل کے نتیجے میں قومی خزانے میںبڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل کے نتیجے میں قومی خزانے میں 1 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی غیر استعمال پراپرٹیز کو نیلام کرنے کی ہدایت جاری کی […]

تو پھر طیب اردوان صاحب کا شکریہ کس چکر میں؟ جی آئی ڈی سی کیس!وزیر اعظم عمران خان نے ارشد شریف کو انٹرویو کہا کہ ہم افسردہ بیٹھے ہیں کیونکہ ۔۔۔سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )کارکے کمپنی نے پیپلز پارٹی دور میں سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی مدد سے چھ سو ملین ڈالرز کے قریب کا کنٹریکٹ لیا اور اس میں سب کو پیسہ کھلایا گیا۔ روزنامہ دنیا میں شائع رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں […]

وزیر اعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہیں کیا، کا م جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نے وجہ کیا بتائی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہیں کیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نے وجہ کیا بتائی، معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش […]

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان سے امیدیں لگا لیں، دو سال بعد نظر آرہا ہے وفاقی حکومت سنجیدگی سے کراچی پر توجہ دے رہی ہے، توقع ہے کہ وزیراعظم صرف کراچی نہیں پورے سندھ کے لیے ریلیف کا اعلان کریں گے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بارشوں کے بعد عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ہم امید کرتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ مل کر عوام کو ریلیف پہنچائے گی اور وفاق […]