کورونا وائرس،سوشل میڈیا پر یہ چیز بہت خطرناک ہورہی ہے، وزیراعظم نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کہ کورونا کا معاملہ دو ہفتے کے بعد کہاں تک جائے گا،لاک ڈاون کرنا ہے تو غریبوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہوں گی کیونکہ لاک ڈاون تب کامیاب ہو گا […]

کوئی ایٹم بم یا میزائل کورونا سے نہیں بچاسکتا یہ امریکہ، افریقہ کے جنگلات میں بھی پھیلا ہے تبلیغی جماعت کو کیوں الزام دیا جارہا ہے، چوہدری شجاعت کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ یہ بات نہایت افسوسناک ہے کہ بعض حکومتی حلقوں نے رائے ونڈ کا تبلیغی اجتماع رکوانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغی جماعت […]

پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک ساتھ بہت بڑی تعداد میں شہادتیں ، جمعہ کے روز انتہائی افسوسناک خبر موصول

اسلام آباد(این پی آئی )پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک ساتھ بہت بڑی تعداد میں شہادتیں ، جمعہ کے روز انتہائی افسوسناک خبر موصول ۔۔۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

’’گھروں سے باہر نکلے تو گرفتار کرلیے جاؤ گے‘‘پاکستان کا وہ صوبہ جہاں مکمل لاک ڈاون کردیا گیا

کراچی (پی این ائی ) کراچی سمیت سندھ میں تین گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس […]

جمعے کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، کوروناوائرس پر قابو پایا جانے لگا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے107 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رہے گا،اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے […]

شکر الحمد للہ، بہتری کی امید نظر آنے لگی، وہ صوبہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے لگا، درجنوں مریض صحتیاب ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) شکر الحمد للہ ، بہتری کی امید نظر آنے لگی، وہ صوبہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے لگا، درجنوں مریض صحتیاب ہوگئے۔۔سندھ میں کرونا وائرس کے زیر علاج مریض صحتیاب ہونے لگے، صوبے میں اب تک 56 مریض صحتیاب […]

کورونا سے مرنے والوں کیلئے کونسا لفظ استعمال کیا جائے؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ کورونا سے مرنے والوں کیلئے لفظ شہید یا جاں بحق استعمال کیا جانا چاہیے، کورونا سے انتقال کرنیوالوں کے نمازجنازہ میں قریبی رشتہ داروں کوشرکت کی اجازت دینی […]

مہلک وبا کورونا،بھارت میں بھی اپنے پنجے گاڑنا شروع متاثرہ افراد کی تعداد ۹لاکھ اور47 ہزار سے زائد اموات

نئی دہلی (پی این آئی)مہلک وبا نے اس وقت بھارت میں بھی اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں جہاں اس وقت متعدد ریاستوں میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور سختی سے عملدرآمد کروایا جارہاہے ۔تفصیلات کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس […]

کورونا کی جنگ،وزیراعظم عمران خان کاڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان

اسلام آباد: (پی این اآئی) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کورونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، معاون خصوصی ظفر مرزا اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے اقدامات پر بریفنگ دی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاق میں […]

کورونا وائرس کا شکار ہوئے پہلے مریض نے صحت یاب ہو کر پلازمہ چلڈرن ہسپتال کو عطیہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ وائرس تاریخ کا حصہ بن جائے گا لیکن اس کے لیے ہمت اور ارادہ ضروری ہے۔اس موقع پر میڈیا […]

کورونا کا خدشہ،کے الیکٹرک کابراہ راست میٹرریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب اوسط بلنگ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک اپنے صارفین کو بلنگ میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے کورونا وائرس کے باعث براہ راست میٹر ریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب […]