کورونا کی تیسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک، ویکسین کا رحجان کم ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے صوبوں کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا،میر پور آزاد کشمیرمیں کورونا کیسز کی نشاندہی ہوئی،یوکے اسٹرین تیزی سے پھیل رہا ہے،پاکستان کے شمال […]

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی آنے لگی، 9ماہ بعد یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے ساتھ ہی پنجاب میں ایک دن میں ایک ہزار 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو گزشتہ برس جون کے بعد پہلی مرتبہ بڑی تعداد ہے۔سرکاری پورٹل کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب […]

کورونا کا دباؤ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، سخت احکامات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے،کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پارلیمنٹ ہاؤس میں کام کرنے والے عملے کو بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کورونا آگاہی مہم میں خدمات پر سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال سمیت افسران کو شیلڈز دیں

مظفرآباد (پی این آئی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کورونا وائر س آگاہی مہم کے سلسلہ میں بہترین خدمات پر سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر مظفرآباد راجہ محمد سہیل […]

کرونا وائرس کی تیسری لہر، فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بحال کرنے کیلئے کام شروع

کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت سندھ نے کوروناوائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ آئسولیشن سینٹربند کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی بنا دی،تفصیلات کے مطابق ملک میں کوروناوائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

پاکستان میں کورونا کی شدت میں تیزی آنے لگی، مزید کتنے مریض جاں بحق،کتنے کیس رپورٹ؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے ، ایک دن میں مزید 54کورونا کے مریض جاں بحق اور 1300سے زائد کیسز سامنے آئے ، نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرسے کورونا کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں مزید […]

دنیا بھر کے کورونا کیسز میں امریکہ پہلے بھارت دوسرے نمبر پر، مریضوں کی تعداد کتنی؟

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 8 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان، این سی او سی نے نظرثانی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل […]

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسوں میں اضافہ، چار خواتین اساتذہ کورونا میں مبتلا

لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا گیا ، تفصیل کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اسکول ٹیچرز […]

24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں مزید کتنے کورونا مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]