گوجرانوالہ کا اسٹیڈیم نہ بھرا تو استعفیٰ دے دوں گا، اگر اسٹیڈیم بھر گیا تو شبلی فراز استعفیٰ دے دیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیراطلاعات شبلی فراز کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کا اسٹیڈیم نہ بھرا تو استعفیٰ دے دوں گا، اگر اسٹیڈیم بھر گیا تو شبلی فراز استعفیٰ دے دیں۔ […]

سنا ہے شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں،21لازمین او رجعلی کمپنیوں کے نام پر 22 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، شہزاد اکبر کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سنا ہے شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں،ملازمین اور بے نامی لوگوں کے نام پر جعلی کمپنیاں بنائی گئیں ، بے نامی اکاو […]

گوجرانوالہ میں اپوزیشن نے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا، جناح سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت مانگی لیکن جواب نہیں دیا گیا، نئے مقام کا اعلان کر دیا گیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جمعہ کو اپنا پہلا جلسہ جناح سٹیڈیم کی بجائے جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں کرنے کا اعلان کر دیا۔پی ڈی ایم کے جنرل سیکرٹری سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا […]

شریف خاندان کا بڑا امتحان، نواز شریف کے تمام اثاثے 29 اکتوبر تک ضبط کر لیئے جائیں، احتساب عدالت کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دور ان سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی کے […]

فیصلہ ہو چکا کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے، بڑے اپوزیشن لیڈر کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا ٹاک

لاہور (پی این آئی)فیصلہ ہو چکا کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے، بڑے اپوزیشن لیڈر کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا ٹاک، مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت مستعفی نہ ہوئی تو ملک بھر سے عوام […]

نیویارک میں پی آئی کا ہوٹل روز ویلٹ فروخت کرنے کا مقصد کیا ہے؟بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویزرشید نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست پاکستان کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل اس لیے بند کر دیا گیا تاکہ اسے فروخت کرکے اے ٹی ایم کے پیٹ بھرے جاسکیں۔ن لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی […]

حکومت کو 130استعفوں کی دھمکی، ؟اپوزیشن نے اہم فیصلہ کر لیا کب کیسے اور کیا کرنا ہے ؟ خواجہ آصف کا حکومت کو انتباہ جاری

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ استعفوں کا حتمی فیصلہ ہوچکا ہے،کب اورکیسے دینے ہیں یہ طے ہونا باقی ہے، جب 130 استعفے آئیں گے تو حکومت کیلئے نئے انتخابات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا،آئین اور […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا نام بھی بغاوت کے مقدمے میں شامل، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی، وزیر اعظم عمران خان نے معاملے سے لاتعلقی ظاہر کر دی

کراچی (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے موجودہ حکومت کے نوازشریف اور دیگر رہنمائوں کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کے اقدامات پر کہاہے کہ فاطمہ جناح 74 سال کی عمر میں غدار […]

عدالتوں نے آرٹیکل 62، 63 پر عمل کرکے دکھایا تو جتنے لوگ اس وقت اسمبلیوں میں موجود ہیں وہ جیلوں میں ملیں گے، سراج الحق

لاہور(پی این آئی)عدالتوں نے آرٹیکل 62، 63 پر عمل کرکے دکھایا تو جتنے لوگ اس وقت اسمبلیوں میں موجود ہیں وہ جیلوں میں ملیں گے، جماعت اسلامی ملک کے امیر سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ عدالتوں نے آرٹیکل 62، 63 پر عمل کرکے دکھایا […]

نواز شریف کے قومی اداروں کیخلاف بیانیے پراپنی جماعت میں آفٹر شاکس آرہے ہیں ،سینئر پی ٹی آئی رہنماء کا دعویٰ

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے قومی اداروںکے خلاف بیانیے پراپنی جماعت میں آفٹر شاکس آرہے ہیں اورلیگی اراکین اسمبلی کاپارٹی قائد کے موقف سے واضح اظہارلاتعلقی اس کامنہ […]

حکومت مخالف تحریک کے لیے تیاریاں تیز کردی گئیں، اپوزیشن نے ضلعی صدور سے جلسوں کے لیے وقت مانگ لیا

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی پنجاب نے حکومت مخالف تحریک کے لیے تیاریاں تیز کردیں، پارٹی کے ضلعی صدور سے رائے اور جلسوں کے لیے وقت مانگ لیا۔لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت مخالف تحریک کے لیے […]