پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی۔ صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔شریف خاندان کو بلا وجہ دی گئی سیکیورٹی واپس لےلی […]

شہباز شریف جلد فوری انتخابات کا اعلان کریں ہم بات کرنے کو تیار ہیں، تحریک انصاف کی پیشکش

اسلا م آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ شہباز شریف جلد فوری انتخابات کا اعلان کریں تب ہم بات کرنے کو تیار ہیں۔اسدعمر نے کہا کہ جلدانتخابات کیلئےحکومت کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں الیکشن کیسے، کب […]

ملکی معیشت کو بہتر کرنے کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف نے میثاق جمہوریت کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم نے میثاق معیشت کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کیا، جسے قومی میڈیا پر نشر کیا گیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے […]

آئندہ الیکشن کی تیاریاں، مریم نواز کو کونسا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت ہاتھ سے نکلنے کے بعد مسلم لیگ (ن) نے نئی سیاسی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے، پارٹی کو متحرک اور مضبوط کرنے کیلئے مریم نواز کو نائب صدر کے ساتھ نیا عہدہ بھی دئیے جانے کا امکان ہے،مریم […]

دکاندار جن کا بجلی کا ماہانہ بل کتنے یونٹ سے کم ہو وہ ٹیکس نہیں دیں گے؟ مفتاح اسماعیل نے مریم نواز کے مطالبے کا جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکمران جماعت مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے بلایا تھا اور ہدایت کی ہے کہ چھوٹے تاجروں کو نئے ٹیکس لا پر […]

وزیراعظم شہباز شریف کی چھٹی کرنے کیلئے تحریک انصاف نے بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں عندلیب عباس اور حسان نیازی کی طرف سے لاہور ہائی […]

حکومتی اتحاد کے ہاتھوں سے پنجاب کے بعد وفاق بھی نکلنے کا امکان، شہباز شریف کی کُرسی خطرے میں 

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت و حکمران اتحاد کوشدید تحفظات ہیں۔جس سے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے بعد میاں شہباز شریف کی کرسی بھی خطرے میں پڑ گئی۔صدر مملکت کی […]

عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں آرہا؟ وزیراعظم شہباز شریف برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنربتائے!فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں آرہا،اسرائیل ، ہندوستان سے پیسے میں نے نہیں عمران خان نے منگوائے، کیا کسی نے سوموٹو ایکشن لیا؟انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے قبل ہی مریم نواز نے حکومت کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے سخت مئوقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یا پھر اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔   انہوں […]

شریف خاندان سے متعلق خبر پر سلیمان شہباز اینکر پرسن طلعت حسین پر برس پڑے، جھوٹا اور مکار قرار دیدیا

لندن (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین کی جانب سے مریم نواز کی کردار کشی کی سازش کا دعویٰ سامنے آنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے انہیں جھوٹا اور مکار قرار دے دیا۔طلعت حسین کے ٹویٹ کے جواب میں […]

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کیوں نہیں بنائی؟ مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے۔ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف […]