کارساز کے جلسے میں عمران خان کے بارے میں ایسا کیا دکھایا جائے گا جو تہلکہ مچا دے گا؟

کراچی(پی این آئی)کارساز کے جلسے میں عمران خان کے بارے میں ایسا کیا دکھایا جائے گا جو تہلکہ مچا دے گا؟پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں گیارہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد”پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ“کے تحت حکومت مخالف تحریک کے سلسلہ میں دوسرا پاور شو آج بروز […]

” مجھے افسوس ہوتا ہے جلسوں میں ہمارے فوجی جنرلز کا نام لیا جارہا ہے ،جلسوں میں فوج سے متعلق منفی زبان استعمال کرنا ٹھیک نہیں، بلاول بھٹوزرداری نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پر افسوس ہے۔ہفتے کی شب باغ جناح میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے […]

اپوزیشن جلسے میں مصروف، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جمعہ کو ہونگے،اپوزیشن کے بائیکاٹ کا امکان

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس (آج)جمعہ کو ہونگے، قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس دن ساڑھے دس بجے طلب کر لیا گیا ہے،قومی اسمبلی کے […]

گوجرانوالہ، پی ڈی ایم کے جلسے میں 24 گھنٹے باقی، پکڑ دھکڑ کا سلسلہ تیز، اپوزیشن جماعتوں نے خفیہ تیاریاں شروع کر دیں

گوجرانوالہ /لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں پی ڈی ایم کے 16 اکتوبرکوگوجرانوالہ میں اعلان کردہ جلسے سے پہلے پولیس نے پکڑ دھکڑ اور چھاپہ مارکارروائیاں تیز کر دیں جبکہ مسلم لیگ (ن)سمیت اپوزیشن جماعتوں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے […]

شریف خاندان کا بڑا امتحان، نواز شریف کے تمام اثاثے 29 اکتوبر تک ضبط کر لیئے جائیں، احتساب عدالت کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دور ان سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی کے […]

مجھے اور میرے فیملی کو کیا خطرہ لاحق ہے، دو دفعہ حملہ ہو چکا کسی کو کچھ ہوا تو ذمہ داری کس پر ہو گی ، گورنر کےپی کےکس کی سرپرستی کر رہے ہیں؟ معرو ف خاتون رہنما نے سنگین الزامات عائد کر دیے

پشاور( پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے الزامات , خدشات اور تحفظات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یا میرے خاندان والوں میں سے کسی کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری گورنر خیبر پختونخوا […]

وزیراعظم نے جب بھی نوٹس لیا ، مہنگائی میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ پر طمانچہ قرار دیدی گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ادارہ شماریات کی مہنگائی والی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ […]

عمران نیازی کی حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے ،دوسروں کو چور اور ڈاکوں کہنے والی حکومت میں خود چینی ،آٹا اور ادوایات چور موجود ہیں، بلوچ لیڈر نے سنگین الزام لگا دیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک،جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ ،سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے دوسروں کو چور اور ڈاکوں کہنے والی حکومت میں خود چینی ،آٹا […]

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا،حکومت کے خلاف سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو چکی ہیں ،اس حکومت کو ختم کر کے رہیں […]

18اکتوبرکو سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرے کا اعلان کر دیا گیا، کون کونسی جماعت شریک ہو گی؟ کون کون خطاب کرے گا؟ تفصیل جانیئے

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر 2007کے سانحہ کارساز کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 18اکتوبر کو پی ڈی ایم کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں مزار قائد سے متصل باغ جناح کراچی میں ایک بڑا جلسہ […]

پہلے تاریخ اور اب مقام تبدیل، پی ڈی ایم کااجلاس18 اکتوبر کو کوئٹہ کی بجائے اب کہاں ہو گا؟گوجرانوالہ ،کوئٹہ ، پشاور ، ملتان اور لاہور میں جلسوں کی تاریخوں کا علان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات کے بعد پی ڈی ایم نے اٹھارہ اکتوبر کو کوئٹہ کی بجائے کراچی میں منعقد کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر کو پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں […]