پی ڈی ایم میں استعفوں کی لہر، پیپلزپارٹی کے پہلے اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا
ملتان (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے پہلے رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو پیش کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا […]