ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا، بلاول بھٹو زر داری کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا ہے ،اب عوام کے فیصلے کو ماننا پڑے گا ، ہمارے درمیان کوئی دراڑ […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں, بلاول بھٹو کا لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کارکن اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آمریت کا مقابلہ ،لانگ مارچ ، ٹرین مارچ اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست کیسے دی جاتی ہے؟ ،ہم پی […]

موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا کس کے کہنے پر ختم کیا تھا؟ فضل الرحمان نے انکشاف کر دیا زبان دی گئی تھی کہ دوبارہ الیکشن کروائیں گے، میں نے اعتبار کیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا […]

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، اعظم سواتی اور اعجاز شاہ کونئی وزارتیں سونپ دی گئیں ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ، وزیراعظم عمران خان نے متعدد وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے ۔ تفصیلات کےمطابق اعظم سواتی کو وزارت ریلوے اور اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تقریب حلف براداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی، تقریب حلف برداری میں عسکری، سیاسی حکام نے شرکت کی، صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومت کیخلاف تحریک کو ناکام بنا دے گی؟ نامور صحافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں استعفوں اور لانگ مارچ کے معاملے پراختلافات کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن اسمبلیوں سے فوری استعفوں اور یکم جنوری کو اسلام آ باد […]

جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں، بلاول زرداری نے استعفوں سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اراکین کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو استعفوں پر بات […]

جلسہ روکا گیا تو ہمارے پاس دوسرا اور تیسرا آپشن موجود ہے جو کسی کو نہیں بتائیں گے، جلسہ ہو کر رہے گا، مولانا فضل الرحمان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ ناجائز حکومت کی محافظ بنی ہوئی ہے ، کس طرح آپ نظام کو جمہوری نظام کہہ سکتے ہیں؟موجودہ اسمبلیوں کے ذریعے سینٹ کے اگلے مرحلے کیلئے الیکشن […]

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین سیاسی جماعت کے رہنما حکومتی جماعت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

لاڑکانہ (پی این آئی) لاڑکانہ کے اہم رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں خوب سیاست کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کے لیے […]

آہستہ آہستہ برف پگھل رہی ہے، اپوزیشن رہنما نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے بحال ہونے کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) رہنما پیپلز پارٹی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ جن سے رابطے منقطع ہوئے تھے، وہ دوبارہ بحال ہو چکے، آہستہ آہستہ برف پگھل رہی ہے، ن لیگ کے رابطوں سے متعلق بھی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

آصف زرداری کی گرنے سے چوٹیں لگنے کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، سرجن نےآصف زرداری کو کیا ہدایات جار کر دیں؟

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے گرنے سے چوٹ لگنے کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق صدر آصف زرداری کو گرنے سے سر […]