موٹر وے پر اشیاء کی مہنگی فروخت، وزیراعظم شکایت سیل کا ایکشن، سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شکایت سیل نے ایکشن لیتے ہوئے موٹرویز اینڈ ہائی وے پر قائم ٹک شاپس پر مہنگے داموں اشیا کی فروخت کا نوٹس لے لیا۔انچارج وزیراعظم شکایت نے اشیاخوردونوش کو مہنگے داموں فروخت کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے […]

سیالکوٹ، این اے 75 ناخوشگوار واقعات، الیکشن کمشن حرکت میں آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75سیالکوٹ IVمیں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات پر انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ اس واقعہ میں ملوث تمام ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: ن لیگ یا تحریک انصاف؟ کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے، کانٹے دار مقابلہ جاری

ڈسکہ(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75ڈسکہ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار 16 ہزار925 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد […]

20 سالہ دوشیزہ نے مکان اپنے نام کروانے کے بعد 70 سالہ بڈھے سے خلع کا مطالبہ کر دیا

ریاض (آئی این پی) 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، جوان اہلیہ نے مکان اپنے نام لکھوا کر عدالت سے خلع کا مطالبہ کردیا، سعودی عرب کی عدالت میں ایک معمر شخص نے اپنی 20 سالہ بیوی کے خلاف مقدمہ […]

سونے اور ریال اسمگلنگ میں ملوث گروہ پکڑا گیا، 64 سال قید کی سزا

ریاض (آئی این پی) سعودی حکام نے سونا اور ریال اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرکے کیفردار تک پہنچا دیا، سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے بیرون ملک گولڈ اور ریال کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ سزا سنائی گئی ہے، جو غیر قانونی طریقے […]

حریم شاہ نے بلاول زرداری سے متعلق دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا، شادی سے متعلق بھی بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مفتی قوی سے لے کر فاروق ستار تک،شیخ رشید سے لے کر فیاض الحسن چوہان تک اور شاہ محمود قریشی کی کرسی سے لے کر عمران خان کے کندھے پر ہاتھ رکھنے تک کس قسم کی تہلکہ خیز ویڈیو اور تصویر […]

اسلام آباد کے جس گھر کی ویڈیو ہے، اسکی رپورٹ تمام اداروں کے پاس ہے، اسد قیصر نے بری الذمہ ہونے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کے اسپیکر اسد قیصر نے 2018 کے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہونے کے سابق ارکان صوبائی اسمبلی کا الزام مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر نے کہاکہ وہ حلف اْٹھاکر […]

سینیٹ میں ٹکٹ نہ ملنے کے بعد رحمان ملک نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ دینا پارٹی کا صوابدیدی اختیار ہے، درخواست دہندگان کا حق نہیں ہے، سینیٹ ٹکٹ دینے کے سلسلے میں پارٹی کے فیصلے کا احترام […]

حکومت کی ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بارعوام پرپٹرول بم گرانیکی تیاری

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بارعوام پرپٹرول بم گرانیکی تیاری16فروری سے پٹرول،ہائی سپیڈڈیزل مہنگاکرنیکی سمری ارسال، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے،اوگرا سمری […]

اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا صرف ن لیگ کا ہی خاصہ ہے، پی ٹی آئی کے وزیر کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بیگم صفدر اعوان اور پی ڈی ایم اپنے ہر قول سے مکرنے کے ریکارڈ قائم کر چکے ہیں، اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا […]

لانگ مارچ کے لیے مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز اور نواز شریف سے 5 ارب روپے کی ڈیمانڈ، حکومتی ذمہ دار کا دعویٰ

لاہور(این این آئی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم 26 مارچ کو لانگ مارچ کی تیاریاں کر رہی ہے اور اس کے لیے مولانا فضل الرحمان نے بیگم صفدر اعوان اور […]