شادی کے بعد بختاور بھٹو کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے شادی کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تین روز قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی چیئرمین پیپلز پارٹی […]

ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟ حکومتی عہدیدار کے اپوزیشن کو طعنے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اپنے استعفے کے بجائے اپوزیشن کو استعفوں کا یاد دلادیا ۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟اسد عمر نے کہا سنا تھا کوئی استعفیٰ […]

سینٹ انتخابات، سابق کرکٹر وسیم اکرم کی بھی سینیٹر بننے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹ انتخابات کا وقت قریب آنے پر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، پنجاب میں گیارہ نشستوں پر مارچ میں الیکشن ہوں گے، سابق کرکٹر وسیم اکرم سینٹ الیکشن میں پنجاب سے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے خواہشمند ہیں، سینٹ الیکشن […]

سینٹ الیکشن اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کا معاملہ اپوزیشن کی 3 بڑی جماعتوں کا ایکا ، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی )اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ملک کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنمائوں نے سینیٹ انتخابات […]

سینٹ انتخابات تحریک انصاف میں دھڑے بندی کا انکشاف وزیر اعظم عمران خان کو خطرے سے آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سینٹ انتخابات سے پہلے پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندی کا انکشاف۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں بھی 4 گروپ ہیں ، اس لیے اگر سینٹ […]

وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز سے خوفزدہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ ووٹ چور وزیراعظم عوام کی لیڈر مریم نواز شریف سے گھبرائے ہوئے ہے ،خود کو […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]

تحریک انصاف کو جھٹکا لگ گیا، امریکا میں چھ اکاؤنٹس بند کر دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں تحریک انصاف کے چھ اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں اور انکی تحقیقات ہو رہی ہیں اسکے علاوہ عمران خان ڈویلپمینٹ ریسرچ نامی تنظیم کی بھی امریکی حکام تحقیقات […]

میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، وفاقی وزیر نے کاروباری خواتین سے درخواست کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کی اور پھر اپنی اہلیہ کو بتانے کا کہا۔آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی، جائیکا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی،زچہ بچہ اور بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ کی توسیع کھٹائی میں پڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ بدھ کو جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون (جائیکا) نے […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے گلے شکوے کرتے ہوئے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان پی ڈی ایم کو اعتماد میں […]