گلگت بلتستان الیکشن،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق ہو گئےمریم نواز اوربلاول بھٹو نے مقامی رہنماؤں کو اجازت دے دی

گلگت(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت پڑی تو یہ مقامی سطح کے رہنما دیکھیں گے،پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں سب کا اپنا منشور ہے ، چند چیزوں پر اتفاق […]

شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم کا مطلب ہے وہ تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہباز شریف کی کارستانیوں کا پتا چل جائیگا، حکومتی مؤقف

لاہور (آئی این پی ) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فردجرم کامطلب ہے تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہبازشریف کی کارستانیوں کاپتا چل جائیگا،عدالتی فیصلے میں ایک ایک چیز کوواضح بیان کیاگیاہے،شریف فیملی کی […]

پہلا آپشن اِن ہائوس تبدیلی اور دوسرا آپشن اسمبلیوں سے استعفیٰ ہو گا، ن لیگی رہنما نے حکومت کو وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کیلئے پہلا آپشن ’ان ہاؤس تبدیلی‘ کا ہے،پہلے آپشن کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دیں گے، اگر اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوئی توپھرضمنی الیکشن حکومت کی خام […]

پی ڈی ایم کے اندر کیا ہو رہا اورجلد کیا ہونے والا ہے ؟حامد میر کے حیران کن انکشافات ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی) پچھلے تین چار دن میں کچھ بہت ہی اہم ڈویلپمنٹ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد کچھ حکومتی وزراء بہت خوش تھے اور […]

نواز شریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا، مزید دو جماعتوں نے بھی مخالفت کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا ،پیپلز پارٹی کے بعد مزید دو جماعتوں کا بھی نواز شریف کی طرف سے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے پر اعتراض اٹھا دیا،قومی وطن پارٹی اور جمعیت […]

اگر مارشل لاء بھی لگتا ہے تو بے شک لگ جائے ، ن لیگ کا اندرون خانہ منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تشکیل کے پیچھے مسلم لیگ ن کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کا کندھااستعمال کرتے ہوئے افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے ، موجودہ پارلیمانی نظام […]

خواجہ آصف، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایازصادق اور خواجہ سعد رفیق سمیت کتنے ن لیگی رہنمائوں نے نواز شریف کے بیانئے کیخلاف بغاوت کر دی؟

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف بیانیئے سے اختلاف کرنے والے سینئر رہنماؤں کی تعداد 8 سے زیادہ ہوگئی ہے، ان میں خواجہ آصف، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایازصادق، خواجہ سعد رفیق […]

پنجاب میں اگر تبدیلی ہوجائے تو عمران خان وفاق میں کمزور ہوجائیں گے، عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پربڑی پیشرف

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پر پیشرف ہوئی ہے، طاقتور حلقوں کا اپوزیشن کو کہنا ہے کہ آپ عثمان بزادر کی تبدیلی چاہتے تھے،اس آئینی اور قانونی تبدیلی کیلئے کام آگے […]

پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام ہے عمران خان ,یہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اُٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا۔مریم نواز کا انتخابی جلسے سے خطاب

غذر(پی این آئی)پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام ہے عمران خانیہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اُٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا۔مریم نواز کا انتخابی جلسے سے خطاب۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان […]

نواز شریف اور راحیل شریف کے بارے میں عبد القادر بلوچ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے سابق صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے بتا یا تھا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے لیے پیچھے پڑ گئے تھے ۔نجی ٹی وی پروگرام […]

کون ، کون سے ارکان ن لیگ چھوڑنے والے ہیں؟ جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔ عمران خان کا پلان کیا؟ نواز شریف کا بیانیہ پوری ن لیگ کو لے ڈوبا

لاہور (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ہماری صورتحال الجھتی چلی جارہی ہے ، ہیجان بھی بڑھتا چلا جارہا ہے ، چند چیزیں واضح ہیں،ن لیگ میں شکست وریخت جاری ہے ،ثنا اللہ زہری اور عبد القاد ر بلوچ […]