قومی اسمبلی ،عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے […]

ن لیگ کیلئے شدید دھچکا، ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سردار فاروق اسکندر مستعفی ہو گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار اسکندر حیات خان کے بعد ان کے فرزند سردار فاروق اسکندر خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزارت چھوڑ دی […]

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ ہم سندھ کے ضمنی الیکشن میں […]

پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہو گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا تیل کس بھا […]

سینیٹ انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کا امکان، کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں 170 امیدوار سامنے ہیں لیکن بعض جماعتوں کی طرف سے ایک سے زائد امیدواروں کے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں اور 21 فروری تک متبادل امیدواروں کے کاغذات واپس لے لیے جائیں گے ایک طرف الیکشن کمیشن کاغذات […]

سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی )سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کے فیصلے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں پی ٹی آئی قیادت نے بھی مستعفی ہونے کا عندیہ دیاہے ۔ذرائع کے مطابق لیاقت […]

یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن لڑنے کی خوشی ماند پڑ گئی ، تحریک انصاف نے انتہائی قدم اٹھا لیا ‎

اسلام آباد (این این آئی/آن لائن)تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے۔ منگل کو پی ٹی آئی کے فرید رحمان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر حقائق چھپانے کا الزام لگادیا ۔ درخواست […]

سینیٹ انتخابات، اسپیکر قومی اسمبلی نے شہباز شریف، خواجہ آصف، خورشید شاہ اور علی وزیر کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سینیٹ انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے تمام زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنا […]

پی ڈی ایم نے 23 فروری کو اہم شہر میں احتجاجی ریلی کیوں منسوخ کر دی؟

سرگودھا(آن لائن )سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے پیش نظر پی ڈی ایم کے 23 فروری کو سرگودھا اور 27 کو خضدار کے احتجاجی ریلیاں منسوخ کر دی گئی، سرگودھا میں دوسری مرتبہ شیڈول منسوخ کیا گیا،زرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام ملک […]

ہفتے میں 6 دن انصاف ملے گا، صوبہ بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کی ہدایت کی روشنی میں بلوچستان بھر کی تمام […]

الیکشن کمیشن چالاک ہو گیا، سزایافتہ اور ٹیکس نادہندگان کا سینیٹ میں راستہ روکنے کیلئے اداروں سے تفصیلات طلب

اسلام آباد (این این آئی)سزایافتہ، ٹیکس نادہندہ اور نااہل امیدواروں کاسینیٹ میں راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن نے4 اداروں سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)، قومی احتساب بیورو (نیب) اور اسٹیٹ بینک کو امیدواروں […]