علی امین گنڈاپور کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست پر پی ٹی آئی اُمیدوار کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کسی کا رشتہ دار ہوکر آگے آنا کوئی موروثی سیاست نہیں ،ہماری پالیسی بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق ہوگی۔ اے آروائی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے […]

9مئی مقدمات، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے 9مئی کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا،عدالت عظمیٰ میں 9 مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 6 […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف قرارداد، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے مخالفت کردی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی کونسل ارکان نے مخالفت کی۔ شازیہ مری کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف تحریک قومی […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ غلط قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء راؤف حسن نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ غلط ہوا ہے نہیں ہونا چاہیے تھا، ہمیں منتخب ممبران اورمخصوص نشستوں کی لسٹ والی پارٹی جوائن کرنی چاہیئے تھی۔ تمام فیصلے […]

ہم آج تک کن دو غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ناخوش اور مایوس ہوئے۔ عمران خان سے کہا ہم آج تک دو غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں […]

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ،پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی امیدوار کے 11ہزار ووٹ مسترد، فتح شکست میں تبدیل ہوگئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) این اے 81 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی امیدوار کے تقریباً 11 ہزار ووٹ مسترد، 8 فروری کے نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رانا بلال اعجاز نے 1 لاکھ 17 ہزار 7 سو 17 […]

عمران خان کی ضمانت کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ 2024ء ) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ضمانت کی درخواست کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورت کے چیف جسٹس عامر […]

اہم شخصیت کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے جیل […]

عمران خان کیخلاف مقدمات ختم کرنے رہائی کا حکم جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام مقدمات ختم کرکے رہائی کے احکامات جاری کیے جائیں۔ عمران خان کو توشہ خانہ، سائفر جیسے جھوٹے مقدمات میں عجلت میں سزا سنائی گئی، عدالتی فیصلوں […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بانی چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے حوالے […]