وزیراعظم کے پاس اختیار ہی نہیں، فواد چوہدری کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ31 جنوری کو بڑے لوگوں کے خواب چکنا چور ہوئے ہیں میں پہلے ہی کہتا تھا سب اپنی اپنی تنخواہ پر کام کریں گے،اپوزیشن کو دیوار سے لگانا حکومت کا موقف نہیں ہونا […]

ن لیگ کی خاتون رہنما جس نے 10کروڑ مالیت کی اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے، واگزار کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید سے شکرگڑھ میں 10 کروڑ مالیت کی اراضی واگزار کرائی جا رہی ہے ، قبضہ مافیا کے سرپرست […]

آزاد کشمیر حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے۔چیف سیکرٹری اور دیگر اداروں سے جاپیل ہے کہ وہ سرکاری وسائل کو […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]

اگر یہ آتش فشاں پھٹ گیا تو ایک پاکستانی کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ دنیا میں ہمارا بہت تماشہ بنے گا، حامد میر نے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) براڈ شیٹ کے معاملے پر سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ […]

اب مسلم لیگ (ن)کا سورج طلوع ہو گا، ن لیگ میں مختلف سیاسی شخصیات کی شمولیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ عبدالقدوس غرشین کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت سے پارٹی کو فائدہ ہوگا انشاء اللہ بلوچستان کوئٹہ مین لوگوں کا ذہن مسلم لیگ(ن) کی طرف بن رہا ہے بہت […]

لمبی قطاریں آج سے ختم، ریلوے نے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے نے این آئی ٹی بی کی معاونت سے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی ، سوفٹ ویئر کی مدد سے بکنگ ڈیٹا بھی ریکور کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال […]

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن متحرک ہو گیا، یکم اور 2 فروری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے یکم فروری 2021ء اور 2 فروری 2021ء بروز پیر / منگل کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق یکم فروری2021ء کے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا ، […]

ن لیگ نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قراردیدیا

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام سلیکٹڈ حکومت نے صرف کرپشن، کمیشن اور چوری میں […]

حکومت فوری طور پر ایپکا کے جائز مطالبات حل کرے اور یوٹیلٹی الاؤنس کی ادائیگی کی جائے، ریحانہ خان

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کی مرکزی وائس چیئرپرسن خواتین ونگ محترمہ ریحانہ خان نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر ایپکا کے جائز مطالبات حل کرے اور یوٹیلٹی الاؤنس کی ادائیگی کی جائے۔ آج ملازمین اپنے حق کے لئے سڑکوں پرنکلے […]

جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، پی ٹی آئی لیڈر بول پڑے،

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں راجہ ریاض جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آگئے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس […]