عمران خان کان کھول کر سن لے، نواز شریف تمہیں این آر او نہیں دیگا، اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ ڈھائی سال سے این آر او نہ دینے کی رٹ لگانے والا دو روز سے ہاتھ جوڑ کر این آر او مانگ رہا ہے لیکن کان کھول کر سن لو […]

میری حکومت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو از خود طریقہ بتا دیا، اپوزیشن رہنما بھی حیران رہ گئے

سیالکوٹ(این این آئی) میری حکومت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ ۔وزیراعظم عمران خان نے چیلنج کیا ہے۔ کہ اپوزیشن حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنا چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد پیش کرے۔اپوزیشن نے استعفے دئیے تو حکومت ضمنی الیکشن کروا کے مزید […]

اپوزیشن کی استعفیٰ مہم، وہ صوبائی اسمبلی جس کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے استعفے بھجوا دیئے، حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

پشاور(پی این آئی) استعفیٰ مہم میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سب سےآگے ۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے صوبائی صدر کے پاس جمع کر دیئے۔ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے […]

استعفوں کے بعد ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوگا، اپوزیشن رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کی بات میں وزن ہے لیکن یہ حکومت سے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہو ، یہ منتخب نہیں سلیکٹیڈ حکومت ہے ، استعفوں کے بعد […]

پی ڈی ایم سربراہ اجلاس کے فیصلے کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے قیادت کو استعفے جمع کرانے میں تیزی

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے میں تیزی آگئی ، بعض اراکین مستعفی ہونے کے طریقہ کار سے ہی لا […]

پی ڈی ایم حکومت گرانے کیلئے متحرک، پیپلزپارٹی سندھ حکومت چھوڑے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے اتفاق کیا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت نہیں چھوڑے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں استعفوں کا آپشن استعمال کرنے کے حوالے […]

اپوزیشن کے اراکین اسمبلی پر استعفوں کیلئے دبائو، کتنے اراکین اسمبلی نے حکومت سے رابطہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، جن میں ایم این ایز اور ایم پی ایز شامل ہیں۔ تفصیلات کے […]

اپوزیشن نے پہیہ جام ، شٹرڈاؤن اور لانگ مارچ، جلسو ں، مظاہروں کا شیڈول جاری کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک تمام ارکان اسمبلی استعفے قائدین کے پاس جمع کروا دیں گے، حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں […]

قومی اسمبلی سے استعفے اپوزیشن کو مہنگے پڑنے والے ہیں، وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

حکومت گرانے کیلئے 150استعفے ناکافی ہیں، کم از کم کتنے اراکین اسمبلی کو مستعفی ہونا پڑے گا؟ اپوزیشن رہنما نےہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعتزاز احسن کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کروانے کیلئے 150 استعفے ناکافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد، پی ڈی ایم جماعتوں کے ارکان سے 31 دسمبر تک استعفے جمع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد۔ اپوزیشن جماعتوں کے 11 رکنی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کومستردکردیا ۔ اپوزیشن اتحاد 31 دسمبرتک قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ممبران سے استعفے وصول […]