مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف پر تنقید کے بعدجے یو آئی نے اپنے ہی سینئر ترین رہنما کو فارغ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام نے مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف پر تنقید کے بعد حافظ حسین احمد کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی پارٹی رکنیت سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ […]

بلاول ،زرداری اور نوازشریف نے اکٹھے نہیں چلنا،پیپلزپارٹی (ن) لیگ کی حریف ہے،،وزیر ریلوے شیخ رشید کی بلاول بھٹو کے بیان کے بعد نئی پیشنگوئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ بلاول ،زرداری اور نوازشریف نے اکٹھے نہیں چلنا،پیپلزپارٹی (ن) لیگ کی حریف پارٹی ہے،گلگت بلتستان میں یہ اپنی اپنی سیاسی مہم چلارہے ہیں،ان دونوں جماعتوں نے الگ الگ سینیٹ انتخابات میں حصہ لیناہے۔ […]

حکومت جو کر رہی ہے، اسے بھگتنا پڑے گا، اگلا سال الیکشن کا ہے، شہباز اور حمزہ سے ملاقات کی بعد مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

لاہور(پی این آئی)حکومت جو کر رہی ہے، اسے بھگتنا پڑے گا، اگلا سال الیکشن کا ہے، شہباز اور حمزہ سے ملاقات کی بعد مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو، پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […]

”آپ کو کیسے پتہ چل گیا کہ ٹانگیں کانپ رہی تھیں کیا آپ پائوں پکڑ کر بیٹھے تھے ‘شہبازگل ، ایاز صادق پر چڑھ دوڑے

لاہور( پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ، ایاز صادق کا بیان درست نہیں، پاکستان کی جیت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی، اپوزیشن […]

شریف فیملی کو تیس سال سے توڑنے کی کوششیں جاری ہیں، ن لیگ کا بیانیہ نواز شریف سے شروع اور ختم ہوتا ہے، چوہان کو ن لیگ نے جواب دے دیا

لاہور(پی این آئی)شریف فیملی کو تیس سال سے توڑنے کی کوششیں جاری ہیں، ن لیگ کا بیانیہ نواز شریف سے شروع اور ختم ہوتا ہے،چوہان کو ن لیگ نے جواب دے دیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کو جواب […]

مولانا فضل الرحمان نوازشریف اور بیگم صفدر اعوان کو واضح پیغام دے چکا ہوں، ان کے بیانیے کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے

لاہور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نوازشریف اور بیگم صفدر اعوان کو واضح پیغام دے چکا ہوں، ان کے بیانیے کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے، پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ آل شریف میں پھوٹ پڑ چکی ہے، شہباز شریف کے […]

نوازشریف ذہنی اور جسمانی طور پر بیمار شخص ہے، ‎ باغی رکن جلیل شرقپوری نواز شریف پر برس پڑے

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ،ایاز صادق جیسے ذمہ دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا […]

سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں،ن لیگی رکن اسمبلی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ،ایاز صادق جیسے ذمہ دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا جس […]

نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی کوئی خواہش نہیں رہی ، انہیں اس سے بھی بڑا عہدہ مل چکا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم کے عہدے سے اوپر بڑھ چکے ہیں، انہیں وزیراعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، سپریم کورٹ نے ان کے خلاف غلط فیصلہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]

شریف خاندان کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا، مریم نواز کیخلاف مزید ثبوت مل گئے ، بچنا مشکل

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکے خلاف چوہدری شوگر ملز کی ٹی ٹیز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے ، جس کا ریفرنس ایک ہفتے کے اندر دائر کردیا جائے گا، […]

بات اب ڈائیلاگ سے بڑھ گئی ہے، جو پل کا کردار ادا کرنے کا وقت تھا وہ بھی ختم ہو گیا، نواز شریف اور مریم نواز کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)بات اب ڈائیلاگ سے بڑھ گئی ہے، جو پل کا کردار ادا کرنے کا وقت تھا وہ بھی ختم ہو گیا، نواز شریف اور مریم نواز کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، شیخ رشید، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا […]