تقریر لائیونشر ہونے سے کیوں روکی؟ اے پی سی کے دوران مولانا فضل الرحمان کا پیپلزپارٹی سے احتجاج

اسلام آباد(پی این آئی) تقریر لائیونشر ہونے سے کیوں روکی؟ اے پی سی کے دوران مولانا فضل الرحمان کا پیپلزپارٹی سے احتجاج، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تقریر […]

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی)بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے بات چیت، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کل ہماری اے پی سی میں آئیں […]

اپوزیشن نے ہی طے کرنا ہے کہ ان کا کتنا حلوا کھانے کا موڈ ہے، اپوزیشن نے طے نہ کیا تو سارا حلوا حکمراں کھائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہمیں روایت سے ہٹ کر مضبوط فیصلے کرنے ہوں گے، اپوزیشن کے روایتی فیصلوں اور قراردادوں کی کوئی افادیت نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ […]

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف ملاقات ناکام ،شہباز شریف دو کشتیوں میں سوار ،فاہدہ کس کا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی،کوئی اتحاد موجود نہیں ،مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی۔مولانا فضل الرحمان خود ان پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔جماعت اسلامی […]

اپوزیشن کی 10 جماعتیں مل بیٹھنے کو تیار ہو گئیں، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کر لیا۔ اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا جس میں10 چھوٹی اپوزیشن کی جماعتیں شرکت […]

نیب پشاور نے مولانا فضل الرحمان کے کس بھائی کو بڑے الزام میں طلب کر لیا؟ ایک چونکا دینے والا معاملہ

پشاور(پی این آئی)نیب پشاور نے مولانا فضل الرحمان کے کس بھائی کو بڑے الزام میں طلب کر لیا؟ ایک چونکا دینے والا معاملہ، قومی احتساب بیورو(نیب) پشاور نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو 25 اگست کو […]

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلی فونک رابطہ ، نواز شریف نے وطن واپسی کا اشارہ دیدیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور جمعیت علما ءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے […]

کل سوچتے تھے سری نگر کیسے لینا ہے، آج سوچتے ہیں مظفرآباد کیسے بچانا ہے ملک بچانا ہے ،مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا ، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہوگا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آمرانہ رویوں سے […]

کیا مولانا فضل الرحمن کو اب کوئی اسرائیلی سازش نظر نہیں آ رہی ہے؟ جب اے این پی رہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہا تھا ، تو مولانا فضل الرحمان کو گونکا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہیے تھا بلکہ ۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے بر س پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)اے این پی رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس کو سوشل میڈیا پر اسرائیل نواز پریس کانفرنس کہا جانے لگا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اے این پی رہنمائوں اور مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا […]

مولانا فضل الرحمان نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا اشارہ دے دیا، وجہ کیا بتائی؟ اپوزیشن جماعتوں سے کیا اختلاف ہے؟ تفصیل جانیئے

پشاور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا اشارہ دے دیا، وجہ کیا بتائی؟ اپوزیشن جماعتوں سے کیا اختلاف ہے؟ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ايک بار پھر حکومت کيخلاف سڑکوں پر آنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا […]

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کس نے مارچ کا وعدہ کیا تھا؟ دھمکی دے دی ہے کہ مارچ نکل گیا، اب ملین مارچ ہی رہ گیا ہے؟

کراچی(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کس نے مارچ کا وعدہ کیا تھا؟ دھمکی دے دی ہے کہ مارچ نکل گیا، اب ملین مارچ ہی رہ گیا ہے؟جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ اے پی سی سے متعلق کوئی اختلاف […]