گرفتاری پیش کرنے کا معاملہ، عمران خان نے وکیلوں کی بات مان لی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی تحریری طور پر یقین دہانی کرا دی ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے اس حوالے سے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے […]

عمران خان کی گرفتاری حالات مزید خراب کرے گی، امریکی سفارتکار کا بھی ملک میں عام انتخابات کروانے کا مشورہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور ان کے قتل کی مخالفت کرتے ہوئے الیکشن کو پاکستان کے مسائل کا حل قرار دے دیا۔   ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے […]

عمران خان کے اپنی جان سے متعلق خطرات بے وجہ نہیں، اعتزاز احسن نے بھی زمان پارک آپریشن کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق حکومت “اوور ری ایکٹ” کر رہی ہے جو کہ غیر قانونی عمل ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

گرفتاری کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوں، عمران خان کا عالمی میڈیا کو انٹرویو

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ذہنی طور پر تیار ہوں کہ مجھے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ عدالت سے 18 مارچ تک حفاظتی ضمانت پر ہوں اور پولیس مجھے […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد کون لیڈ کرے گا، پی ٹی آئی نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اپنا پورا پلان بنایا ہوا ہے کہ کون لیڈ کرے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں پولیس آپریشن پر صدر عارف علوی کا شدید ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات قابل مذمت ہیں۔ آج کے واقعات سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔غیر ضروری انتقامی سیاست۔ ایسے ملک کی حکومت […]

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق نواز شریف کا لندن سے بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔       لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران […]

پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری ہر صورت رُکوانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی صورت میں عمران خان کی گرفتاری نہیں ہونے دی جائے گی یہ بات زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ ہم کل اسلام آبادہائی کورٹ […]

زمان پارک میں پولیس آپریشن، عمران خان اس وقت کہاں موجود ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہے تاہم اس میں تاحال کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی۔ عوام کسی پراپیگنڈا میں نہ آئیں۔ عمران خان اپنے گھر میں موجود ہیں اور […]

عمران خان کی گرفتاری یقینی، پارٹی معاملات چلانے کیلئے6رکنی کمیٹی بنا دی گئی، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پولیس کی طرف سے گرفتاری کا یقین ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی معاملات چلانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے6رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی میں […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس نے پیشگی اقدامات کر لیے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے باعث پیشگی اقدامات کرلیے۔اسلام آباد پولیس کی نفری موٹروے چوک اور فیض آباد پر تعینات کردی گئی ہے۔ اُدھر تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی […]