چوہدری پرویزالٰہی نے چوہدری شجاعت حسین کیساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ میں اختلافات کی باتیں غلط ہیں، ہماری جماعت متحد ہے۔ سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے دعویٰ کیا ہے […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی، کونسا بڑا عہدہ ملنے جارہا ہے؟ تیاریاں شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے اور انہیں دوبارہ وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسحاق ڈار […]

حنا پرویز بٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کرے گی۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل ہی دھندلی کا رونا شروع کردیا […]

پنجاب ضمنی انتخابات حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہوگئی

لاہور( پی این آئی) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حکومت کی اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی ناراض ہوگئی، مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی سے ناراض ہوکر ضمنی انتخاب میں راہیں جدا کرلیں، حلقہ پی پی 158سے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا۔ ذرائع کے […]

عمران خان کےالزامات پر بریگیڈئیر ریٹائرڈ مظفر رانجھا پھٹ پڑے، بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے اس کا جواب دینا بھی اپنی ہتک سمجھتا ہوں، عمران خان کو دوبارہ پیشکش ہے کہ حقائق جاننے کے لیے ایک کمیشن بنالیتے […]

اہم ترین اتحادی جماعت نے شہباز حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے کہا کہ ہمارے ووٹ جب عمران خان سے نجات دلاسکتے ہیں تو عوام کو اس حکومت سے بھی نجات دلاسکتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عامر خان نے میرپور خاص کے […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رواں سال 20 کروڑ سے زائد ٹیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہونا ضروری تھا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کی […]

اگر ہمارے ووٹ سے قوم کو عمران خان سے نجات دلا سکتے ہیں تو اس حکومت سے بھی دلا سکتے ہیں ، ایم کیو ایم نے بیان جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے وفاق میں حکومت سے اتحاد سے متعلق بات کی ہے۔میرپورخاص کے علاقے ہیرآباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وفاق میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) سے […]

اپریل میں جنرل فیض کو آرمی چیف بنا کر صدارتی نظام نافذ کرکے آئندہ 15 سے 20 برس کیلئے حکومت کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، حامد میر کا عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے اپریل میں آرمی چیف کو تبدیل کرنا تھا جس کے بعد نئے انتخابات کرائے جاتے اور دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت قائم کی جاتی، تحریک انصاف کی […]

مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھ سکتے […]

عمران خان تو شہباز شریف سے بھی زیادہ امیر نکلے، اثاثوں کی تفصیلات آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن پاکستان نےارکان پارلیمنٹ کے 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق عمران خان 14 کروڑ ، شہباز شریف 10 کروڑ ، آصف زرداری 71 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں ۔الیکشن […]