شہید ہونے والے کان کن سپردخاک ، نماز جنازہ میں شریک افراد نے’’وزیر اعظم عمران خان مردہ باد‘‘ کے نعرے لگا دئیے

اسلام آباد،کوئٹہ (پی این آئی)مچھ میں شہید ہونے والے 10کان کنوں کی نمازجنازہ ادا ئیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت […]

وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیرپہلے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ شہید کان کنوں کے لواحقین سے ملاقا ت کرینگے، وزیر اعظم عمران خان بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی […]

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مستعفیٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مستعفیٰ، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفیٰ بھیجا۔ذرائع کے مطابق آئی پی […]

حملہ آوروں کو فی الفور پکڑا جائے 11 کان کنوں کے قتل پروزیر اعظم عمران خان کانوٹس

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 اکان کنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم کان کنوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔سماجی رابطے […]

2021 ترقی کا سال ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے کے ایجنڈے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ 2021ترقی کا سال ہوگا ،ہماری صنعتیں چل پڑی ہیں سیمنٹ کی صنعت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں نمو دیکھی گئی ہے،2021 میں کاروبار دوست پالیسی بنائیں گے اور جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم […]

پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، استعفے دینے والے استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوںکو اپوزیشن کی انتخابی اصلاحات پر دہری پالیسی کو بے نقاب کر نے اوران کے کارنامے عوام کو بتانے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، […]

صرف اوورسیز پاکستانی اس ملک کو اٹھا سکتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھانے کیلئے پولیس کا بہت اہم کردار ہے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیرون ملک پاکستانی اس ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، وہ یہاں پیسہ لا کر پلاٹ یا گھر لیتے ہیں تو اس پر قبضہ ہوجاتا ہے، تو جب وہ گھر یا […]

ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، وزیر اعظم عمران خان کا خطاب

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، ہم پر ملک کو درپیش ماحولیاتی صورتحال بہتر کرنے کی ذمہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ کی ڈھائی سو کنال کی رہائش گاہ قانونی قرار، 12 لاکھ 6 ہزار روپے جرمانہ ادا، سی ڈی اے نے نقشے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)سی ڈی اے نے جرمانہ ادا کر نے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے نقشے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار […]

آپ کو قرض مانگتے ہوئے شرم نہیں آتی؟ اینکر نے وزیر اعظم عمران خان سے سخت سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے حکومت میں آئے تو بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا گزشتہ11سال میں ملکی قرضوں کوچارگنا تک بڑھادیاگیاجبکہ آمدنی نہیں بڑھائی گئی،جب تک آمدن نہیں بڑھے گی تب تک قرضے لینے پڑیںگے، ملک […]

قرضے مانگتے وقت ایک شرمندگی ہوتی ہے ہمارے پاس پیسے نہیں تھے ، جب لوگ مانگ رہے تھے تو پھر ہمیں دوست ممالک کے پاس جانا پڑا ، وزیر اعظم عمران خان نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہےکہ موجودہ دو سال میرے زندگی کے مشکل سال تھے ،ادارے تباہ تھے ، ہمارے روپے کے اوپر پریشر تھا اور اس طرح کا پاکستان ملا ۔انہوںنے کہاکہ مجھے انداز تھا کہ مشکل وقت آئے […]