آصفہ بھٹو عوامی مارچ میں زخمی، ماتھے پر ٹانکے لگانے پڑ گئے
لاہور (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کی زخمی ہونے کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی ۔تفصیل کے مطابق خانیوال میں آصفہ […]