وزیراعظم کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ چلا گیا ہے، اب عمران خان کے جانے کی باری ہے

بونیر(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ چلا گیا ہے، اب عمران خان کے جانے کی باری ہے، حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا، جھوٹ کا ورلڈ کپ ہو جائے تو وزیراعظم […]

عمران خان نے دنیا کے سامنے مسلمانوں کی حضرت محمدؐسے محبت کو اجاگر کیا، فخر ہے وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں رسولؐ کی ناموس کی بات کی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دنیا کے سامنے مسلمانوں کے دلوں میں موجود رسولؐ کی محبت کو اجاگر کیا۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]

وزیراعظم کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارک باد عمران خان نے اہم پیغام بھی جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر نومنتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو مبارک باد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ نومنتخب امریکی صدر بائیڈن کی جانب […]

وزیراعظم عمران خان کا نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی فتح پر پیغام جاری ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کے جمہوریت پر عالمی سربراہی کانفرنس کے […]

آرمی چیف پر حملہ پوری فوج پر حملہ ہے، ن لیگ چاہتی ہے کہ فوج بغاوت کردے، اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، وزیراعظم عمران خان

حافظ آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی ہیلتھ انشورنس بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں، ہمارے ملک میں سرکس لگا نے والے لوگ تیس سال سے اقتدار میں رہے، اب ان لوگوں کو مشکل پڑ […]

سارے اکٹھے ہوئے افراد کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پہلے آپ کا اُن سے مقابلہ تھا جو کرسی کے لیے لڑتے تھے، آج آپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہے، وزیراعظم عمران خان

حافظ آباد (پی این آئی)سارے اکٹھے ہوئے افراد کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پہلے آپ کا اُن سے مقابلہ تھا جو کرسی کے لیے لڑتے تھے، آج آپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہے، وزیراعظم عمران خان، وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ […]

وطن واپس آتے ہی جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی، حکومت کو شاندار پیشکش کر دی گئی

اسلام آبا د (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیرترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئےکردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ […]

اتحادی جماعت ق لیگ کی سن لی گئی ، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے، تحفظات دور کرنے کیلئے جلد ملاقات کریں گے، ہم اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے […]

کیا واقعی وزیراعظم عمران خان نے بھی فوجی قیادت کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا؟ن لیگی رکن قومی اسمبلی کا حیران کن دعویٰ

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما کا دعویٰ ہے کہ الگتا ہے وزیراعظم خود فوجی قیادت تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ اور رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے […]

وزیراعظم عمران خان کا حسن ابدال میں تقریب سے خطاب

احسن ابدال (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمیں مقروض پاکستان ملا، ہر دوسرے ملک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پڑتے ہیں، چاہتا ہوں پاکستان ایسا ملک بنے جسے […]

نواز شریف سے بڑا ملک دشمن کون ہوسکتا ہے، فوج سے کہہ رہا کہ اپنے آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو بدلو، وزیراعظم عمران خان کا سوات میں خطاب

سوات(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں،نواز شریف سے بڑا ملک دشمن کون ہوسکتا ہے، فوج سے کہہ رہا کہ اپنے آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو […]

close