ن لیگ کا برطانوی عدالت میں شہباز شریف کی جیت کا دعویٰ مگر دراصل کیس کا کیا بنا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز لندن میں شہبازشریف کے ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ابتدائی سماعت کو جیت قرار دیا جانے لگا اور […]

جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، کون کون شامل؟

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقراررکھنے کا اعلان کیا گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرزنے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ […]

پنجاب پولیس میں نئی بھرتیوں کا شیڈول جاری، کانسٹیبل‘ لیڈی کانسٹیبل‘ ڈرائیور‘ سکیورٹی کانسٹیبل اور وائرلیس اپریٹر کیلئے کون سا ٹیسٹ کب ہو گا؟

فیصل آباد (آن لائن )آئی جی پنجاب کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں پنجاب پولیس میں کانسٹیبل‘لیڈی کانسٹیبل‘ڈرائیور کانسٹیبل ‘سکیورٹی کانسٹیبل اور وائرلیس اپریٹر کی نئی بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیاگیا ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو مقصودالحسن کی طرف سے صوبہ بھر […]

حکومتی اراکین کے دبائو پر ڈپٹی کمشنر کو تبدیل کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا

فیصل آباد (آن لائن )حکومتی اراکین کے دبائو پرحکومت پنجاب نے ضلع جھنگ کے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کو تبدیلی کرکے او ایس ڈی بنا دیا، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے اعزاز میں الوداعی تقریب ، ڈپٹی کمشنر کی انتظامی صلاحیتوں کو سراہا […]

صاف پانی کمپنی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی

لاہور( این این آئی )صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کر […]

دیکھو، وہ دیکھ رہا ہے، جماعت اسلامی کے سینئر رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر محمد فاروق بھٹی کی تحریر

پولیس نے تھانہ پرانی انارکلی کی حوالات میں کئی نوجوان ٹھونس رکھے ہیں ۔۔۔ ضیاءالحقی مارشل لاء کے خلاف طلبہ تحریک جاری ہے ۔۔۔ رات گئے پولیس جیپ حوالات کے سامنے رکتی ہے، چادر اوڑھے ایک نیم بیدار نوجوان نیچے اترتا ہے، لگتا ہے جیسے […]

احسن اقبال بری طرح پھنس گئے، کس نے دعدہ معاف گواہ بننے کیلئے درخواست دیدی؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوگئے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے شریک ملزم […]

سینئر ن لیگی رہنما نے اہم ترین عہدہ لینے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور نے لاہور کے سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ سنبھالنے سے معذرت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان کو سیکرٹری اطلاعات بنانے کی تجویز دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ […]

زبردست مزاحمتی تحریک کا آغاز، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار ملازمین میدان میں نکل آئے

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]

دھند کی وجہ سے کہاں کہاں سے موٹروے کو بند کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے جان لیجئے

لاہور(پی این آئی )موٹروے ایم تھری لاہور سے عبدالحکیم،خانیوال سے ملتان موٹروے اور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کر دی گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور ، مانگا منڈی ، دینہ ناتھ ، پھول نگر […]

سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح، ہزاروں ملازمین کی شرکت، محنت کشوں کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے مزدو ریونین (چوہدری محمد یٰسین گروپ) کے زیر اہتمام ریفرنڈم کے سلسلے میں الیکشن کیمپ کے افتتاح کے موقع پر محفل نعت کی تقریب زیر صدارت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ بلاوڑہ شریف […]