مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیداوار نہیں، یہ پاکستان قائد محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیداوار نہیں ریاست جموں وکشمیر بانی پاکستان قائد محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، اقتدار ہماری منزل نہیں، […]

مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔ مصطفی کمال نے وجہ بتا دی

کراچی (آئی این پی )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتا ہوں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ڈسٹرکٹ […]

بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا سخت لہجہ

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کی میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں۔ اس متوازی خیالی دنیا میں گیارہ جماعتوں […]

چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، کتنے بجے ووٹنگ ہوگی اور کیا طریقہ کار ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ایوان بالا کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوگی جبکہ نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز بھی آج ہی حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آج کے […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کا انتقال ہو گیا

خوشاب(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار […]

سینیٹ کے 12 ارکان دوبارہ بطور سینیٹر منتخب ہو گئے، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے 12 ارکان دوبارہ بطور سینیٹر منتخب ہو گئے ان میں سینیٹر شبلی فراز، سلیم مانڈوی والا، عبدالغفور حیدری، شیری رحمن، فاروق ایچ نائیک دوبارہ منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔ مولانا عطا الرحمن، لیاقت […]

سینیٹ کے 52 اراکین 6 سالہ آئینی مدت پوری کر کے سبکدوش ہو گئے، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے 52 اراکین 6 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہو گئے۔ سبکدوش ہونے والے اراکین میں راجہ ظفر الحق، سرا ج الحق، رحمن ملک، آغا شاہ زیب درانی شامل ہیں۔ عائشہ رضا […]

انصاف کی فراہمی ججز اور وکلاء کی ذمہ داری ہے، ڈسٹرکٹ بار نیلم کے نو منتخب عہدیداروں سے چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان کا خطاب

نیلم (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہاہے کہ جج کاعہدہ بڑی آزمائش ہے عہدے کی شان پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔ عدالت کاکام انصاف پر مبنی فیصلے کرنا ہے اور عدالت کے احترام کو ہر […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

وزیراعظم نے کس کس وزیر کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ اندر کی خبر لیک ہو گئی، حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی ’چھٹی‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے […]

وزیراعظم عمران خان نے مشکل ترین وقت میں بھی مریم نواز کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سعید قاضی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان […]