اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن)میں اختلافات کا انکشاف، پیپلزپارٹی کی خواہش سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مین بنیادی اختلاف اس بات پر ہے کہ پیپلزپارٹی سمجھتی ہے وزیر اعظم ان کی جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی ہونے چاہئیں ، ان خیالات کا اظہار صحافی رانا عظیم نے کیا۔ […]

مسلم لیگ (ن)سے متعلق نیا انکشاف، پارٹی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) برطانیہ میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت بھی کمپنی بن سکتی ہے؟ کمپنی کے طور پر آپ وہاں […]

ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)نے اصولی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات لڑنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو 31 جنوری تک ڈیڈلائن دی ہے تو الیکشن میں حصہ لینا چاہیے ، سینیٹ الیکشن میں حصہ کیلئے 31 جنوری کے بعد […]

مریم نواز ایک دن کام کیے بغیر وزیراعظم بنناچاہتی ہیں، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر سے متعلق انکشافات

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اجمل قادری نےاسرائیل سےتعلقات کاکچا چٹھا کھولا،آپ حالت جنگ میں ہیں اوردشمنوں سےمحبتیں ختم نہیں ہورہیں،مریم کی خواہشات دیکھیں کہ وزیراعظم بنناچاہتی ہیں، مریم ایک دن کام کیےبغیروزیراعظم بنناچاہتی ہیں،ایک […]

لاہور میں سروے کروایا جائے تو کتنے فیصد عوام مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دے گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ شیر علی کبھی بھی رانا ثناء اللہ کے لیے کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ شیر علی […]

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش، مسلم لیگ (ن)نے غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش ، مسلم لیگ (ن)نے غور شروع کر دیا، ن لیگ کی جانب سے پرویز الہیٰ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیش کش کیے جانے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم […]

مسلم لیگ (ن)میں مریم نواز کی مقبولیت بڑھنے لگی، شہباز شریف کی سیاست کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پارٹی میں بڑھتی ہوئی مقبولیت نے پارٹی صدر شہباز شریف کی اہمیت کو کم کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوں سے استعفوں کی تیاری شروع، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان‘ اپنا استعفی قیادت کو بجھوا دیا

سرگودھا(این این آئی)اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوںسے استعفوں کی تیاری شروع ہو گئی سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفی قیادت کو بجھوادیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی […]

کیا مسلم لیگ (ن)تقسیم ہونے جارہی ہے؟ تازہ ترین سروے میں عوام کی رائے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے جب سے جارحانہ رویہ اپنایا ہے تب سے یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے۔اس حوالے سے ایک عوامی سروے کیا گیا۔پلس کنسلٹنٹ […]

مسلم لیگ (ن)چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالی شخصیت کو گرفتار کر لیا گیا

وہاڑی (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں پولیس اس وقت پی ڈی ایم کے کارکنوں کوملتان جلسہ میں شرکت سے روکنے کے لئے گرفتار کررہی ہے، تاہم اس دوران صورتحال اس وقت دلچسپ صورت اختیار کرگئی جب پولیس نے پی ڈی ایم […]

مسلم لیگ (ن) نے سیاسی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم شمیم اختر کی وفات پر تین دن کیلئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال کے باعث تعزیت […]