سال 2000 سے نیب کا گاہک ہوں، چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور مجھے گرفتار کرا دیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی): سال 2000 سے نیب کا گاہک ہوں، چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور مجھے گرفتار کرا دیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نیب والے راضی نہیں […]

کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانےکی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی): کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانےکی اجازت دیدی گئی،حکومت نے بیرون ملک کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت دے دی۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایت پرسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) […]

ہر دو نمبر آدمی وزیراعظم ہاؤس میں ہے، سابق وزیراعظم کی موجودہ حکومت پر شدید تنقید

لاہور(پی این آئی) جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ وزیراعظم بنا ہوا ہے۔ موجود حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے موجود حکومت کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا […]

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی دوبارہ پیپلزپارٹی میں جانے کی کوششیں، بلاول بھٹو کا جواب بھی آگیا

اسلام آبا د(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش کی جو کہ ناکام رہی۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں […]

کورونا وائرس، آئندہ دو ہفتوں میں اموات 8ہزار اور کیسز ڈھائی لاکھ تک ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ کے آخر تک کرونا وائرس کے باعث 6 سے 8 ہزار اموات کا خدشہ، لاک ڈاون میں نرمی اور مارکیٹس کھلتے ہی عوام نے تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں، 2 ہفتوں کے دوران کل […]

شوگر انکوائری کمیشن نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کیا، وزیر اعلیٰ نے پیشی سے انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کیا، وزیر اعلیٰ نے پیشی سے انکار کر دیا۔چینی انکوائری کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو تحقیقات کیلئے کل طلب کیا ہے تاہم مرادعلی شاہ نے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع […]

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہو گئے چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو ٹھیکہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو ٹھیکہ دے دیا گیا۔دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزارت آبی وسائل کے مطابق ڈیم کا ٹھیکا […]

تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وجہ سے اقتدار میں آئی، فواد چوہدری جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وجہ سے اقتدار میں آئی، فواد چوہدری جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے ، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین عمران خان کے قریبی لوگوں میں سے ہیں اور […]

پیپلزپارٹی کیوں چھوڑی تھی؟شاہ محمود قریشی نے آخرکار خاموشی توڑتے ہوئے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) میں نے ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پارٹی چھوڑی تھی، شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پارٹی چھوڑی تھی۔ وفاقی وزیر خارجہ و رہنما پاکستان تحریک […]

کورونا پر حکومتی پالیسی کیا ہے؟ وزیر اعظم کہاں ہیں؟ ملک کون چلا رہا ہے؟ سینیٹ کے ارکان کا اجلاس میں سوال

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا پر حکومتی پالیسی کیا ہے؟ وزیر اعظم کہاں ہیں؟ ملک کون چلا رہا ہے؟ سینیٹ کے ارکان کا اجلاس میں سوال،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن نے وزیراعظم اور حکومت کی موجودگی پر سوال اٹھادیا۔سینیٹ اجلاس سے […]

لاک ڈاؤں کی نرمی کے ساتھ احتیاط کی ہدایت نظر انداز، بازاروں میں خریداروں کا رش لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤں کی نرمی کے ساتھ احتیاط کی ہدایت نظر انداز، بازاروں میں خریداروں کا رش لگ گیا۔ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا دوسرا دن ہے اور بڑے شہروں کے بازاروں میں عوام کا رش لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران […]