کورونا سے بے روزگار ہونے والوں کو 12 ہزار ملیں گے، وزیراعظم نے خوشخبری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے بے روزگار ہونے والوں کو 12 ہزار ملیں گے، وزیراعظم نے خوشخبری دے دی،وزیراعظم عمران خان نے چھوٹا کاروبار کرنےوالوں کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کردیا اور کہا کہ کورونا کے باعث بے روزگار ہونے ہونے والوں کی مالی مدد […]

شیخ رشید چپ نہ رہ سکے، وزارت اطلاعات میں سامنے شبلی فراز، پردے کے پیچھے عاصم سلیم باجوہ ہیں

لاہور(پی این آئی)شیخ رشید چپ نہ رہ سکے، وزارت اطلاعات میں سامنے شبلی فراز، پردے کے پیچھے عاصم سلیم باجوہ ہیں،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ […]

وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت 23 لاکھ غریب پاکستانیوں میں 83 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت 23 لاکھ غریب پاکستانیوں میں 83 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کہتی ہیں کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے […]

کورونا لاک ڈاون، سٹیج فنکاروں کے بال بچے فاقوں کے شکار، کون توجہ دے گا

لاہور(پی این آئی)کورونا لاک ڈاون، سٹیج فنکاروں کے بال بچے فاقوں کے شکار، کون توجہ دے گا،لاک ڈاؤن نے تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ سینکڑوں افراد کو بے روزگار کرکے فاقہ کشی کا شکار بنا دیاہے ۔حکومت اس مشکل گھڑی میں ان کو تنہا نہ چھوڑے […]

صدر عارف علوی اور وزیر اعلی مراد علی شاہ کی ملاقات کیوں نہ ہو سکی، اندر کی بات باہر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے بیانات ملاقات منسوخ ہونے کی […]

کورونا وائرس، کیا عوام پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ تازہ ترین سروے کا نتیجہ آگیا

لاہور(پی این آئی)آئی آر آئی ایس کے تازہ سروے کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پنجاب نے بہترین کارکردگی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے خاتمے کیلئے کئے گئے اقدامات کو عوام نے دیگر […]

مشیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالتے ہی عاصم سلیم باجوہ کا پہلا بڑا کھڑاک ، ٹویٹر پر متحرک ہو گئے ، کیا پیغام جاری کیا؟

لاہور (پی این آئی) مشیر اطلاعات عاصم سلیم باجوہ پھر سے ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے، ایک نئے اکاونٹ پر عوام کو سی پیک منصوبوں سے متعلق آگاہ کرنا شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے دیگر تمام اکاونٹ جعلی قرار […]

وفاقی کابینہ میںبڑی تبدیلیوں کا امکان، کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں آئندہ دنوں مزید تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت کئی وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، ان وزراء کی جگہ ٹیکنوکریٹ لائے جائیں گے، یہ تبدیلیاں پنجاب کابینہ میں بھی کی […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

بلاول بھٹو نے وزیراعظم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا وزیر اعظم کام کریں یا استعفیٰ دیں، مطالبہ

کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا وزیر اعظم کام کریں یا استعفیٰ دیں، مطالبہ،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کام کریں، کام نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دیں تاکہ کوئی […]

ایک روپے کے 5 دیں گے، وزیراعظم نے بے روزگاروں کے لیے نئے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی):ایک روپے کے 5 دیں گے، وزیر اعظم نے بے روزگاروں کے لیے نئے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان کر دیا، وزیراعظم نے نیا کورونا ریلیف فنڈ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ریلیف فنڈجلد شروع کررہے […]