کورونا وائرس تو بے قابو لیکن حکومت نے9مئی سے لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا،مارکیٹیں بھی مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کا 9مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اعلان 8مئی کو کرے گی، مارکیٹیں کھولنے سے پہلے علاقے کی سمارٹ سکریننگ کی جائے گی۔ عید کی تیاریوں کے […]

وزیراعظم کی ہدایت، مسجدوں کے امام بھی احساس پروگرام میں شامل کیے جائیں، مدرسوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں،

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کی ہدایت، مسجدوں کے امام بھی احساس پروگرام میں شامل کیے جائیں، مدرسوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملک بھر کے عملہ مساجد خطیب، موذنین ، خدام کو میرٹ کی بنیاد پر فوری طور پر’’احساس […]

روزگار بحالی کی امید لگ گئی، وزارت صنعت نے اسی مہینے فیکٹریاں کھولنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)۔روزگار بحالی کی امید لگ گئی، وزارت صنعت نے اسی مہینے فیکٹریاں کھولنے کی تجویز دے دی،وزارت تجارت نے وزیر اعظم کو رواں ماہ ملک بھر کی صنعتیں مکمل طور پر کھولنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملکی انڈسٹریوں […]

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، کابینہ اجلاس میں مشورہ، حتمی فیصلہ آج بدھ کو کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، کابینہ اجلاس میں مشورہ، حتمی فیصلہ آج بدھ کو کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کی […]

کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی فنڈز براہ راست سندھ حکومت کودینے کا معاملہ وفاق اورسندھ حکومت کے مابین […]

کورونا فنڈ میں سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا، 17 لاکھ روپے جمع

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا فنڈ میں سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا، 17 لاکھ روپے جمع ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔سپریم کورٹ […]

کورونا نے چینی آٹا سکینڈل کے تحقیاتی کمیشن میں شامل افسر کو شکار کر لیا، تحقیقات تعطل کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی):کورونا نے چینی آٹا سکینڈل کے تحقیاتی کمیشن میں شامل افسر کو شکار کر لیا، تحقیقات تعطل کا شکار ،آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن میں شامل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کے افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت […]

سی ایس ایس کی خالی 188 نشتیں پر کرنے کے لیے وزیر اعظم نے خصوصی امتحان کی اجازت دے دی، کس صوبے کو کتنی ملیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)سی ایس ایس کی خالی 188 نشتیں پر کرنے کے لیے وزیر اعظم نے خصوصی امتحان کی اجازت دے دی، کس صوبے کو کتنی ملیں گی؟وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بحران ،وزیراعظم نے مشکل وقت میں اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کا منجمد ہونا ترقی پذیر ممالک کومعاونت فراہم کرےگا، ترقی پذیرممالک کومل کراقدامات اٹھاناہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان کا ایتھوپین ہم منصب ابی احمد سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے […]

حکومت کی بڑی پریشانی ختم ہونے کے قریب، سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیرزادہ کا کہنا ہے کہ حکومت اٹھارویں ترمیم میں ترمیم کے لیے سمجھوتہ کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری اطلاع ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں ترمیم کے حوالے سے نواز شریف سے رابطہ کیا گیا ہے […]

بڑے ن لیگی لیڈر نے چوہدری نثار کو 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کا سہولت کار قرار دے دیا، نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بڑے ن لیگی لیڈر نے چوہدری نثار کو 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کا سہولت کار قرار دے دیا، نئی بحث چھڑ گئی،مسلم لیگ (ن) نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو 2014ء کے تحریک انصاف کے دھرنے […]