وزیراعظم عمران خان کی محنت رنگ لانے لگی، ملکی معیشت ٹریک پر آگئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و پیداوار اسد عمر نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے ماہ بھی پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس میں رہا ، ہم جب حکومت میں آئے تو اس وقت ماہانہ 2 ارب ڈالر کرنٹ اکاونٹ خسارے […]

وزیراعظم عمران خان اچانک کہاں روانہ ہو گئے؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اچانک کہاں روانہ ہو گئے؟ جانئے، وزیراعظم عمران خان افغانستان روانہ ہوگئے ، دورے میں عمران خان کابل میں افغان صدراشرف غنی سےملاقات کریں گے، عمران خان کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

1990کے بعد بننے والی حکومتیں کرپشن کی سہولت کار بنیں، عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اس سٹیس کو توڑا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ 1990کے بعد بننے والی حکومتیں کرپشن کی سہولت کار بنیں، عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اس سٹیس کو توڑا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں شبرزیدی نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی، کتنے منتخب اور کتنے غیر منتخب اراکین شامل ہیں؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ہے۔وفاقی کابینہ میں19غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں۔کل 16 میں سے دو منتخب معاون خصوصی علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کے برابر عہدوں […]

ممبران اسمبلی عمران خان سے ناراض ہو گئے، وزیراعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کئی ممبران اسمبلی کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہونے کا انکشاف ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]

وزیراعظم عمران خان افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پرکل جمعرات کوکابل کا دورہ کریں گے، اہم ایجنڈا زیر بحث آئے گا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر جمعرات کے روز کابل کا دورہ کریں گے،منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ افغانستان کا پہلا دورہ ہے،وزیراعظم کے ہمراہ دورہ […]

وزیراعظم عمران خان کس ملک کا کل پہلی دفعہ سرکاری دورہ کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کل افغانستان کا دورہ کریں گے کل وہ کابل پہنچیں گے دورے کے دوران وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات پر تبادلہ خیا ل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]

وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کے کس بڑے شہر میں لنگرخانے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟ جانیئے

فیصل آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کے کس بڑے شہر میں لنگرخانے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟ جانیئے، وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد میں لنگر خانے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور بزنس کمیونٹی سمیت ارکان اسمبلی […]

وزیراعظم عمران خان نےفیض آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور کو مظاہرین سے فوری مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےفیض آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور کو مظاہرین سے فوری مذاکرات کی ہدایت،وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی […]

وزیراعظم عمران خان کا رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا21 نومبر کو رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی سفارش پر عوامی اجتماع منسوخ کیا۔این سی اوسی نیکورونا وائرس کے […]

کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستا ن تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے […]