دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کی قیادت میں رابطہ، بجٹ مسترد کرنے پر اتفاق کر لیا، مزید کیا طے پایا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کی قیادت میں رابطہ، بجٹ مسترد کرنے پر اتفاق کر لیا، مزید کیا طے پایا؟ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کو فون کیا ،دونوں رہنماؤں نے وفاقی […]

پاکستان میں پیٹرول خطے کے دوسرےممالک کے مقابلے میں کتنا سستا ہے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کوسیاسی رنگ دیناافسوسناک ہے۔معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی […]

اسامہ بن لادن ایک جنونی شخص تھا ، پاک فوج کے متعلق کیا حکم دے رکھا تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا ردِ عمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن سوڈان گیا تو تو سوڈان کی تباہی کا باعث بن گیا۔سوڈان کی غلطی تھی وہ اس کے متحمل نہیں تھے کہ امریکی میزائلوں کا مقابلہ کر سکتے۔افغانستان گیا تو نائن الیون […]

اب ہم حکومت کا حصہ نہیں،سرداراختر مینگل نے وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا دی

لاہور (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اختر مینگل کا کہنا ہے کہ بی این پی جب حکومت کا حصہ اور اتحادی ہی نہیں رہی تو پھر عشائیے میں شرکت نہیں کرسکتے۔ذرائع کے مطابق […]

اب ہم حکومت کا حصہ نہیں،سرداراختر مینگل نے وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا دی

لاہور (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اختر مینگل کا کہنا ہے کہ بی این پی جب حکومت کا حصہ اور اتحادی ہی نہیں رہی تو پھر عشائیے میں شرکت نہیں کرسکتے۔ذرائع کے مطابق […]

وزارت عظمیٰ کی کرسی کا امیدار ہو ں یا نہیں؟ بالآخر اسد عمر دل کی بات زبان پر لے ہی آئے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں ہوں، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ وزیراعظم کا امیدوار ہے اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اس کی حمایت کرے گی تو اس […]

کہ کوروناوباء پھیلنے کی علامات کے دباؤ میں کمی۔۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اطمینان بخش خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوروناوباء پھیلنے کی علامات کے دباؤ میں کمی آرہی ہے، ٹیسٹ صرف اس کا کیا جارہا ہے جس میں علامات ہیں، جس کے باعث مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، […]

وزیراعظم کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر امریکا بھی میدان میں آگیا، اپنا ردِ عمل دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) وزیر اعظم کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر امریکا کا ردعمل، امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ اس بحث کی بجائے پاکستان اور امریکا کو افغانستان میں […]

بی این پی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد شروع وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں میں بلوچستان کے 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت کردی

کوئٹہ(حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 6 نکات پر عمل درآمد شروع کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں میں بلوچستان کے 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی 6 فیصد کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت وفاقی […]

دنیا کا نمبر ون دہشت گرد اسامہ بن لادن کیسے اور کیوں پاکستان میں سکون سے رہ رہا تھا؟ وزیراعظم کی طرف سے شہید کہنے کے بعد امریکہ نے بھی معاملے کا نوٹس لے لیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ برائےجنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز نے بھی عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کا نوٹس لے لیا۔اپنے بیان میں ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن سےمتعلق […]

مہنگائی سے تنگ آ کر کوئی مرنے کا بھی نہ سوچے، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سےادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی ) کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روکنے کے باوجود جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں من مانا […]