سردی ابھی ختم نہیں ہوئی ، ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں ہوں گی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ […]