وزیراعظم عمران خان نے وزارتوںکی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزارتوں کی کارکردگی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کی پالیسی اپنالی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی میں بہتری اور اہداف کے حصول کیلئے وزارتوں اور ڈویژنز کو حکومتی فیصلوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کیلئے معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اہداف پرعمل درآمدکیلئے وزیراعظم آفس اور42 وزارتوں میں معاہدہ […]

وزیراعظم عمران خان کل کونسے منفرد منصوبے کا افتتاح کرنیوالے ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہدتیارہوگا۔ پاکستان کے 10لاکھ ایکٹرجنگلات میں سات اقسام کےشہد کی پیدوارہوگی ۔12ہزارمیٹرک ٹن سے بڑھا کر 70ہزارمیٹرک ٹن شہد کی پیدوارہوگی۔وزیراعظم کل بلین ٹری سونامی شہد منصوبہ شروع کرنےکا اعلان کریں گے۔ وزیرموسمیاتی تبدیلی ملک […]

وزیراعظم ہمیں انٹرویو نہیں دیں کیونکہ ۔۔عمران خان اور ان کی ٹیم کیلئے کونسے سوالات مشکل کھڑی سکتےہیں ، رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔خیر اب پوری کہانی سنیں۔ دو ہزار سولہ سترہ کی بات ہے۔ پانامہ کا مقدمہ سپریم کورٹ میں چل رہا تھا۔ عامر متین روز عدالت میں کیس کی سماعت سننے […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانا مشکل ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا مشکل ہے لیکن کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ انتظار کر […]

وزیراعظم کو مکمل اعتماد ہے جنرل باجوہ اور وہ ایک پیج پر ہیں، عمران خان پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ محسوس نہیں کررہے، سینئر صحافی کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کاشف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مکمل اعتماد ہے جنرل باجوہ اور وہ ایک پیج پر ہیں، عمران خان پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ محسوس نہیں کررہے، کیونکہ ان کو اعتماد ہے کہ وہ استعفے نہیں دیں […]

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا،اعلان آج ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں 100 فیصد شہریوں کو قومی صحت کارڈز فراہم کیے جائیں گے۔آزاد کشمیر کے 12 لاکھ خاندانوں […]

وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کو معاشی حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں ، مزید بہتری کیلئے ایس ایم ایز کا فروغ ضروری ہے ، کیوں کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کا اہم جزو […]

وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ، کیا بات چیت ہو ئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ ، خطے میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ۔کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے سینیٹ الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا […]

’’وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ‘‘ عمران خان کاسعودی فرمانروا کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کا سعودی شہزادہ کیساتھ ٹیلفونک رابطہ ، فرما نروا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی شہزاد سلطان بن سلمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے […]

وزیراعظم عمران خان کا زبردست اقدام کرونا ویکسین عوام کو مفت لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا ویکسین کی دستابی پر عوام کو مفت لگانے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین دستیاب ہونے پر عوام کو مفت لگائی جائے گی۔پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے […]