نواز شریف کے دورمیں سی پیک کے تحت بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ سابق وزیر اعظم کو دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کے دورمیں سی پیک کے تحت بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ سابق وزیر اعظم کو دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد […]

پتھروں والا جلوس کس نے نکالا؟ کس ن لیگی لیڈر کا کیس زیادہ سنگین ہے؟ شیخ رشید کی نئی پیشنگوئیاں پڑھیں

راولپنڈی(پی این آئی)پتھروں والا جلوس کس نے نکالا؟ کس ن لیگی لیڈر کا کیس زیادہ سنگین ہے؟ شیخ رشید کی نئی پیشنگوئیاں پڑھیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، مریم نواز کی پیشی پر راولپنڈی سے […]

اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو۔۔۔۔وفاقی حکومت نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو بند کردیں گے، او لیول اور اے لیول کے پاکستانی طلباءکے ساتھ گریڈنگ میں ناانصافی ہوئی ہے۔کیمبرج اور برٹش ہائی کمیشن سے […]

اربوں روپے کا چونا لگانے کی تیاریاں، عدالت عظمی نے قومی خزانے پر 208 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت عظمی نے قومی خزانے پر 208 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔قومی خزانے کو لوٹنے کے اس پلان کا آغاز جنوری 2019ء میں شروع ہوا تھا۔اس وقت کے وزیرخزانہ اسد عمر اور مشیر رزاق […]

آگئی وہ خبر جس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا، وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کیلئے خوشخبری ہے کہ معاشی حالات بہتر ہورہے ہیں، کورونا صورتحال میں بہتر ی کے ساتھ ہی معیشت چل پڑی ،سٹاک مارکیٹ ، ٹیکس وصولیوں بڑھ گئیں، آئی پی پیز کے ساتھ سستی […]

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، مزید کون کونسے شعبوں کو حصہ بنایا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق نے سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ […]

مریم نواز کا بیانیہ تبدیل ہو گیا، اقتدار حاصل کرنے کیلئے کس حد تک جانے کو تیار ہیں؟ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) معروف کالم نگار منصورآفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش مند ہے۔انہوں نے مستقبل کی سیاست کے حوالے سے […]

اگلے تین سے چار ماہ نازک ہیں،روسی کورونا ویکسین جعلی ہو سکتی ہے؟ پاکستانی سائنسدان نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف جامع حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال بنے ہیں، ہمیں […]

سعودی حکومت اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ میں براہِ راست رابطے، سعودی عرب کیلئے تمام پیشرفت دھچکا ثابت ہوئی، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حالیہ بیان کی وجہ سے پاکستانیوں کو بھی حیرانگی ہوئی،اس وقت سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات اس لیول پر پہنچ گئے ہیں جہاں کبھی پہلے نہیں […]

15 دن بعد پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ،فی لیٹرقیمت کتنی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر سے ہر 15 دن بعد پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کے مطابق 15روزہ بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کا تعین اگلے ماہ سے کیا جائے گا، تفصیلات کے […]

چینی صدر دورہ پاکستان پر کونسی بڑی خوشخبریاں سنانیوالے ہیں؟ بڑے اور اہم اعلانا ت کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر دورہ پاکستان کے دوران سی پیک منصوبے میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے، شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا تعین کیا جارہا ہے، ان کا پاکستان […]