پورٹ قاسم اور گوادر سے دنیا بھر کے ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی)وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ان کی وزارت کو ممکنہ منازل کے لیے مسافر کشتیاں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں علی زیدی نے […]

میں واپس آ گیا ہوں اور ٹھیک ہوں، میں اپنے ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے فکرمند تھے، ایس ای سی پی کے لاپتہ ہونے والے افسر ساجد گوندل کا سوشل میڈیا پر بیان

اسلام آباد (آئی این پی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ساجد گوندل نے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں میں اپنے ان تمام دوستوں کا […]

تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے، یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی جی بادشاہ سلامت کی حکم عدولی نہ کرے، بڑا الزام لگا دیا گیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری عطاء اللہ تارڑ اور عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار صرف پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرناچاہتی ہے‘تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے‘یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی […]

مسلم لیگ (ن)کو اب تک کا بڑا دھچکا لگ گیا، سابق خاتون وزیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابق صدر اور وزیر ثوبیہ مقدم پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابق صدر […]

ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل گھر پہنچ گئے ، ذرائع

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق ایس ای سی پی کے لاپتہ ہونیوالے افسر ساجد گوندل گھر پہنچ گئے ۔ واضح رہے کہ ساجد گوندل چند روز پہلے اچانک لاپتہ ہو گئے تھے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر […]

اپوزیشن کے کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج میں کونسی گڑ بڑ پکڑ لی؟ کون سے منصوبے پرانے؟ کون سے نئے؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ میں متاثرین کیلئے کوئی امداد کا اعلان نہیں کیا ، جو منصوبے کراچی پیکج میں شامل کئے گئے ہیں وہ […]

ساجد گوندل کی تلاش، کس نے اغوا کیا؟ وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)کے افسر کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی […]

نیا آئی جی پنجاب کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گئے

لاہور(پی این آئی)نیا آئی جی پنجاب کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گئے، نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کی تقرری کے لیے ناموں کی سمری اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو بھیج دی گئی، جس میں عامر ذوالفقار، کلیم امام، اے ڈی خواجہ اور محسن بٹ […]

اقتصادی راہداری منصوبوں میں شاندار پیشرفت چین کا سی پیک اتھارٹی کی کوششوں پر بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائولی جیان نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی بننے کے بعد پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں […]

مرتضی وہاب نے شہباز گل کو ایسا خطاب دیا کہ شہباز گل نے وزیر اعلی سندھ سے مرتضی وہاب کو نکیل ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)مرتضی وہاب نے شہباز گل کو ایسا خطاب دیا کہ شہباز گل نے وزیر اعلی سندھ سے مرتضی وہاب کو نکیل ڈالنے کا مطالبہ کر دیا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار ڈاکٹر شہباز گل اور سندھ حکومت کے […]

ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اپوزیشن نے حکومتی اتحادیوں سےرابطوں کا بھی اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اے پی سی میں استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے، حکومتی اتحادیوں سے […]