وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء آپس میں لڑ پڑے، ماحول می تلخی پیدا ہو گئی، وزیر اعظم کو مداخلت کرنا پڑی، کس نے کس کو کیا کہا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا شیریں مزاری، ندیم بابر اور اسد عمر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی وزرا کے درمیان نوک جھونک کی بھی خبریں […]

دو صوبوں میں تین بڑے کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، ہمسایہ ملکوں سے تجارت بڑھے گی

اسلام آباد (پی این آئی)دو صوبوں میں تین بڑے کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، ہمسایہ ملکوں سے تجارت بڑھے گی، چیئر مین سی پیک اتھارٹی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ […]

مال روڈ پر دو بندے بھی اکٹھے نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف کے نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات، آرمی چیف نے دوٹوک پیغام پہنچا دیا، سینیر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )معروف صحافی طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اے پی سی اجلاس سے پہلے نواز شریف کے خصوصی نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں اطراف سے اپنا اپنا موقف بیان کیا گیا لیکن کسی بات […]

وزیراعظم کے اپنے بیان آج ان کے سامنے آرہے ہیں، آرمی چیف نے کس کی شکایت پر یہ کہا؟خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ملاقات میں ایک موقع پر کہا کہ وزیراعظم کے ماضی میں دئیے گئے بیان آج ان کے سامنے آرہے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اینکر […]

آزاد کشمیر کا سیاسی منظر تبدیل ہونے لگا، پیپلز پارٹی کے سابق سینئر نائب صدر و سابق وزیر حکومت سردار محمد حسین سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گئے

اسلام آباد( پی این آئی)بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی گزشتہ دو روز سے جاری تباہ کن باؤلنگ میں مزید تیزی، پیپلز پارٹی کے سابق سینئر نائب صدر و سابق وزیر حکومت سردار محمد حسین اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو […]

حساس ڈیٹا لیک ہونے کا معاملہ، ایس ای سی پی کے10 افسران کو شوکاز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی)سے حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے پر 10 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کے […]

سعودی عرب واپسی میں تاخیراور اقامے کی مدت ختم ہونے کی پریشانی میں مبتلا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی ، وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کیلئے خصوصی پروازوں میں اضافے کی کوششیں، وزیراعظم نے وزارت خارجہ کو ہدایت کر دی، سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کی درخواست پر عمران خان کی جانب سے وزارت خارجہ کو اقاموں کی مدت میں […]

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شہری تنظیمیں متحرک ہو گئیں، بڑے ایوان کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کراچی کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا کہ عافیہ صدیقی کوامریکی جیل میں نا کردہ جرائم کی سزا دی جارہی ہے اور ہمارے حکمران عوام کی بیٹی پر ہونے والے ظلم وستم پر خاموش ہیں پوری […]

شہبازشریف کرپشن بچاؤ ایجنڈے کیلئے سب کے پاؤں پڑے ، ن لیگ قصہ پارینہ بن چکی ہے اب صرف تحریک انصاف حقیقت ہے، شہباز گل کی کڑوی باتیں

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن صرف کرپشن بچانے کیلئے متحد ہے ، شہباز شریف نے کرپشن بچاؤ ایجنڈے کیلئے سب کے پاؤں پڑے ، ن لیگ […]

شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی لیکن اے پی سی کے فیصلوں پر ڈٹ گئے، کہا کہ اندر ہوں یا باہر فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے آرمی چیف سے تمام پارلیمانی لیڈرز کی میٹنگ ہوئی تھی ، مسلم لیگ (ن) کو دبانے کی کوشش ہو […]

اپوزیشن جماعتیں ایسے ہی اٹھک بیٹھک کر رہی ہیں، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیرہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اے پی سی کی صورت میں کئی گھنٹے کے اکٹھ میں حکومت کیخلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی موثر جواز پیش نہیں کر […]