چیف جسٹس کہتے ہیں 120نئی عدالتیں بنا کر کیسز نمٹائے جائیں ،پنڈی کا شیطان پہلے ہی ان عدالتوں کے فیصلوںکے بارے اعلان کر دیتا ہے ، بڑے ن لیگی لیڈر نے سخت بات کہہ دی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے چیف جسٹس پاکستان سے خصوصی عدالتوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عدالتو ں میں فرائض سر انجام دینے والے ججز کے اکائونٹس چیک ہوتے […]

اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی معاملات کا بالکل حصہ نہیں بنے گی، حکومت کو واضح پیغام دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی معاملات کا بالکل حصہ نہیں بنے گی،ایسے حالات کیوں پیداہوئے کہ نوازشریف کو یہ باتیں کرنا پڑی، دونوں جانب تلخیاں مزید بڑھ سکتی ہیں، ان تلخیوں کا کم کرنا اسٹیبشلمنٹ ، عدالت […]

حکومت نواز شریف کو ملک واپس لانے کے اعلان پر قائم، پولٹیکل کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے اور حکمت عملی طر کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نواز شریف کو ملک واپس لانے کے اعلان پر قائم، پولٹیکل کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے اور حکمت عملی طر کر لی گئی۔وفاقی حکومت نے نواز شریف کو ہر صورت میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی […]

سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون بارش کا پانی تاحال موجودہے، وزیراعلی مراد علی شاہ کا اعتراف،لوگ کہتے ہیں کہ کرونا واپس آگیا ، میں سمجھتا ہوں وائرس کہیں گیا نہیں تھا، میڈیا سے گفتگو

لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون کی بارش کا پانی تاحال موجود ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے اعتراف کیا کہ مون سون کی ہونے والی بارشوں کا […]

حکومت کو بڑی ناکامی کا سامنا، برطانوی حکومت کا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار کردیا، برطانوی حکام نے کہا کہ وارنٹس کی تعمیل کروانا ان کا کام نہیں ہے، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

دو سال میں آٹا عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا، روٹی مہنگی، چینی 47 روپے فی کلو بڑھ گئی، بڑے اپوزیشن لیڈر کا بڑا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی)دو سال میں آٹا عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا، روٹی مہنگی، چینی 47 روپے فی کلو بڑھ گئی، بڑے اپوزیشن لیڈر کا بڑا دعوی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی عوام کی پہنچ […]

فواد چوہدری کو نواز شریف سے ہمدردی ہو گئی، نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہئے، فواد چوہدری کا نیا موقف کیوں؟

اسلام باد (پی این آئی)فواد چوہدری کو نواز شریف سے ہمدردی ہو گئی، نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہئے، فواد چوہدری کا نیا موقف کیوں؟، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف بغاوت […]

ڈاکٹرز خوش ہو جائیں،وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ منظور کردی […]

پوری کابینہ ہی چندہ، آٹا، چینی ، دوائی، بجلی گیس چوروں پر مشتمل ہے، کوریج نہ کی جائے ، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پیمرا کے سرکلر پر جواب

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پیمرا کے سرکلر کے بعد مفرور عمران خان اور کابینہ کی کوریج چینلز پر بند ہے ، اب اگرپیمرا نے ووٹ، آٹا،چینی، دوائی چوروں کو چینلز پر دکھایا تو عدالت جائیں گے […]

وزیراعظم نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیز قرار دیے دیا،دنیا میں کہیں بھی کچھ ہونے والا ہو تو ان کو پہلے پتہ چل جاتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ان کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیز قرار دیے دیا ۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم […]

نواز شریف کے کونسے دو اہم ترین ساتھی ن لیگ چھوڑنے جارہے ہیں؟وفاقی وزیر کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نےدعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کےدو اراکین اسمبلی نواز شریف سےالگ ہونےجارہے ہیں ، ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]