مسلم لیگ ن 3 حصوں میں تقسیم ہوجائے گی ، پیشنگوئی نے جماعت میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی طرف سے اس وقت اداروں کے درمیان بات چیت کی باتیں کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کی جماعت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا بیانیہ لے کر آگے بڑھی […]

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کن جماعتوں کیساتھ اتحاد کرنے جارہی ہے؟ بڑی خبر آگئی

حیدر آباد(پی این آئی) جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن پی ٹی آئی ، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم مشترکہ طور پر حصہ لیں گے اور پیپلز پارٹی جو چند […]

علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل

وانا (قسمت اللہ وزیر ) علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل، محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے جنگلات کو ایک عام گھاس کی طرح کاٹا جاتا ہے۔ موسم سرما کی آمد سے لکڑی کی مانگ میں غیر […]

سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں،ن لیگی رکن اسمبلی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ،ایاز صادق جیسے ذمہ دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا جس […]

تحریک انصاف حکومت کو 2028 تک کوئی ختم نہیں کر سکتا، بڑا دعویٰ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمیں جنوری 2021 میں کیا، جنوری 2028 میں بھی کہیں نہیں بھیج سکتی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے […]

آزادکشمیر کی حکومت تحریک آزادی کو اجاگر کرنے کے لیے ٹھوس اقدام نہیں کرسکی،گلگت بلتستان کو حقوق دیئے جائیں لیکن مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی پر کوئی آنچ نہ آئے،پی ٹی آئی آزاد جموں کشمیر گورننگ باڈی اجلاس، بیرسڑ سلطان محمود چودھری کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ آزادکشمیر کےعوام نون لیگ کی نااہل اور بدعنوان حکومت سے تنگ آچکے ہیں اور لوگ تبدیلی کے لیے […]

وزیر اعلی عثمان بزدار کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ، حفیظ سنٹر کے207 متاثرہ تاجروں کیلئے 5 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور( این این آئی)لاہور29 اکتوبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان لاہور چیمبر آف کامرس […]

عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دئیے ہیں، عافیہ صدیقی کو ای میل تک رسائی حاصل ہےسینیٹ میں بڑے وزیر کا بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم […]

سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا، صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے محکمہ تحفظ ماحولیات کی دو سالہ کارکردگی اور سموگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ڈی جی پی آر،لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

کارکردگی بہتر بنائو ، ورنہ گھر جائو، وزیراعظم نے وزرا کو تین ماہ کی حتمی وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کاکرکردگی میں بہتری کے لیے 3 ماہ کی حتمی ڈیڈلائن دے دی گئی ، وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ کابینہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو فائنل وارننگ دی ہے […]

عمر ایوب نے موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کی بری خبر سنا دی، گیس کا بحران ماضی کی کرپٹ حکومتوں کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے، الزام دوسروں کو دے دیا

حیدرآباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سندھ کو اسی سال، کے پی کے کو 3 سال اور بلوچستان کو 5 سال بعد گیس کی نمایاں کمی کا سامنا ہو گا، 5 7 بلین کیوبک فٹ ضرورت کے […]