پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بننے جارہی ہے؟ حکومت کیساتھ مذاکرات کا انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کو حکومتی اتحاد میں شامل کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سردار اخترمینگل سے ایک بار پھر مذاکرات شروع کردیے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے بی این پی دوبارہ حکومتی […]

پاکستان کی ایکسپورٹس میں 21 فیصد اضافہ، ایک ماہ میں اربوں ڈالرز کما لئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی بہتر پالیسیوں کے نتیجے میں ملکی ایسکپورٹ میں 21فیصد تک اضافہ ہوگیا ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود کہتے ہیں کہ رواں برس نومبر کے مہینے میں ہونے والا ایکسپورٹ میں اضافہ پچھلے سال اسی مہنے کی نسبت زیادہ […]

پی ڈی ایم نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا، وزیراعظم سمیت تین اہم شخصیات کے استعفے کا مطالبہ کیا جائیگا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

آپ تو خود اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سیاست کرتے رہے ہیں، اسحاق ڈار انٹرویو دے کر بر ی طرح پھنس گئے، برطانوی صحافی نےآئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو سے پی ڈی ایم بیانیہ متاثر ہوا، اسحاق ڈار سے سوالات کے جوابات بنے نہیں جب ان سے ان کی جائیداد کے بارے میں پوچھا گیا تو پہلے انہوں نے کہ میری ایک […]

اسحاق ڈار بی بی سی کے پروگرام میں جاکر بہت بے عزت ہوئے، سینئر صحافی نے پول کھول کر رکھ دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ روز سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو زیر بحث ہے۔اسحاق ڈار کے انٹرویو کے دوران برطانوی صحافی نے سخت سوالات کیے جس کے بعد اسحاق ڈار کے پسینے چھوٹ گئے اور وہ […]

چینی 20روپے فی کلو سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے مثبت اقدامات سے چینی 20 دن میں 20 روپے کلو سستی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے چینی […]

سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عوام خفا ہیں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا عالمی نشریاتی ادارے سے تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے،لوگ فوج کے سیاسی […]

وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا ۔مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ۔وزیر اعظم عمران خان نیازی کو 13 دن کا الٹی میٹم ہے۔ اور […]

نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین کھربوں روپے کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا ۔ بدھ کو نیدرلینڈز کی اے ڈبلیو ای سی ٹی اور آئی لینڈز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مابین معاہدے کی تقریب میں وزیربحری امور اور […]

حکومت کیخلاف لاہور جلسہ ریفرنڈم قرار ،پی ڈی ایم نے حکومتی مشکلات میں اضافہ کرنے کیلئے تیار ی تیز کر دی، رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم قرار دیدیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ احتجاج ہمارا حق ہے […]

بی بی سی اینکر نے اسحاق ڈار سے سوال پوچھا نواز شریف بھی آپ کی طرح میڈیکل گرائونڈ پر لندن میں ہیں ؟سابق وزیر خزانہ نے کیا جواب دیا جس پر اینکر نے انہیں ٹوکتے ہوئے نواز شریف کے بارے میں کیا الفاظ کہے؟ اسحاق ڈار سٹپٹاگئے

اسلام آباد (پی این آئی)بی بی سی میزبان نےاسحاق ڈار سے سوال کیا کہ نواز شریف بھی آپ کی طرح میڈیکل گراونڈ پر لندن میں ہیں؟ نجی ٹی وی کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن نے جواب میں نیب پر دوران حراست بدسلوکی کا الزام […]