مریم نواز نے ن لیگی اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو بڑی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز نے ن لیگی اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو بڑی دھمکی دیدی۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان ایماندار ہیں لیکن تابعدار بھی ہیں، آج کے بعد ان کا نام تابعدار رکھ دیں۔ کہ تمام منتخب […]

عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کے معترف ہو گئے، معیشت کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسروبختیارنےکہاہے کہ مضبوط اورمستحکم معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے ، پائیداراورمضبوط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی عالمگیروبا کے باوجودملک معاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کی تعریف […]

تحریک انصاف حکومت کا وہ منصوبہ جو دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا، پاکستانیوں کو ملازمت کیلئے دبئی نہیں جانا پڑے گا

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بنڈل آئی لینڈ دبئی کو پیچھے چھوڑ دے گا، پاکستانیوں کوملازمتوں کیلئے دبئی نہیں جانا پڑےگا، بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے لاکھوں نوکریاں ملیں گی، منصوبے کیلئے براہ راست بیرونی سرمایہ کاری آئے […]

آصف علی زرداری اور نواز شریف کیسے سرکاری خرچے پر بیرون ملک موج کرتے رہے؟ قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی و ی کے مطابق قرضہ کمیشن نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حتمی تحقیقات کیلئے اہم کیسز نیب کے حوالے کر دئیے، آصف زرداری […]

اجتماعی استعفے، تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ؟ حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کیا کرنے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

شیخوپورہ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم اور چاپلوس وزرا کا جانا ٹھہر گیا، گرفتاریوں سے تحریکیں نہیں روکی جا سکتیں ،پی ڈی ایم موجودہ حکومت سے نجات کی […]

وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں آپ کا استعفیٰ چاہیے، پیپلز پارٹی کے لیڈر نے بڑا اعلان کر دیا

ؒٓلاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں، آپ کا استعفیٰ چاہیے۔وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا مشرف […]

قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل، حتمی تحقیقات کیلئے اہم کیسز نیب کے حوالے کر دیئے گئے، نواز شریف نے کونسا ٹھیکہ ٹینڈر سے 2 سال پہلے ہی دے دیا تھا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل ہو گئی،قرضہ کمیشن نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حتمی تحقیقات کے لیے اہم کیسز نیب کے حوالے کر دیے، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکانٹس کیس سے […]

آر یا پار، 8 دسمبر کو پی ڈی ایم بہت بڑے فیصلے کرنے والی ہے، مریم نواز کے اعلان نے سیاست میں ہلچل مچا دی

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے، 8 دسمبرکو آر یا پار،پاکستان کے عوام یہ جنگ جیت چکے ہیں، 13کے جلسے میں فتح کااعلان ہوناباقی ہے،منتخب نمائندوں […]

وفاقی حکومت کے لیے آزمائش، دس بلین سونامی ٹری منصوبے کی تفصیلات رواں ہفتے سپریم کورٹ میں جمع کروائے جانے کا امکان، صوبائی محکمہ جنگلات کو خطوط ارسال کردیے گئے

 اسلام آباد (این این آئی)ٹین بلین سونامی ٹری پروگرام کی مکمل تفصیلات رواں ہفتے سپریم کورٹ میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے ۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کی 10 رکنی کمیٹی حتمی رپورٹ تشکیل دے گی، صوبائی محکمہ جنگلات کوخطوط ارسال کردیے گئے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی نے […]

اگر پی ڈی ایم استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکراستعفیٰ دے گا

ساہیوال(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکر استعفیٰ دے گا۔ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم کونسا اہم فیصلہ کرنیوالے ہیں؟ کابینہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے غور، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ اجلاس طلب کر لیا، آئندہ ہفتے منگل کے روز شیڈول اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے، کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے […]