عدالت نے ن لیگیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا، فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست خارج کردی گئی ،جسٹس چودھری مشتاق احمد نے رفافت علی ڈوگر کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

وزیراعظم کا سعودی شخصیت سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو کی گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی […]

اپوزیشن نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو منظور ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟پیپلزپارٹی کو آئندہ الیکشن میں پنجاب میں کامیابی کی نوید سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں آئندہ الیکشن میں جگہ بنا سکتی ہے، سیاست ایک دن کا کھیل نہیں ہے، کچھ بھی ہوجائے مولانا فضل الرحمان کی دال نہیں گلے گی،اپوزیشن استعفے دے گی تومنظور […]

مارچ میں کتنے سینیٹرز ریٹائر ہونیوالے ہیں؟ کس جماعت کے کتنے سینیٹرز ریٹائر ہوں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) 11 مارچ 2021ء کو سینیٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی مجموعی تعداد سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق 11 مارچ کو 52 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد مسلم لیگ ن کے اراکین کی ہے جن […]

اچھی خبریں آنے لگیں، پاکستان کی صنعتی پیداوار میں اکتوبر کے دوران نمایاں اضافہ، کونسی شعبے نمایاں رہے جانیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے ڈیٹا کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں 3.95 فیصد کا اضافہ ہوا۔بیورو نے بتایا کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں […]

حکومتی شخصیات کو بھی معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم نے پٹرولیم بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت ترین ایکشن کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) حکومتی شخصیات کو بھی معافی نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم بحران میں ملوث آئل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے۔ کہ بحران میں ملوث افراد، اداروں اور کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔منگل کو […]

اسلام آباد مارچ روکنے کیلئے شیخ رشید ہی کافی ہیں

اسلام آباد (پی این آئی )علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اسلام آباد مارچ کو روکنےکیلئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ہی کافی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نےکہا ہے کہ اپوزیشن میں […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور اہم کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن نے سعودی عرب کے شہر ابہاء کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سعودی عرب کے شہر ابہاء کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے، پی آئی ایابہاء کیلئے ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کریں […]

مہوش حیات نے پاکستان بھر کے چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا، ہم ابھی انسانی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، جانوروں کے حقوق بہت دور ہیں

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام چڑیا گھر بند کرکے تمام جانوروں کو آزاد کردیا جائے۔معاشرتی مسائل اور ظلم و زیادتی کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، دو وزراء یاور بخاری اور خیال کاسترو کو وزارتیں دی جائیں گی،عون چودھری کو اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]