وزیراعظم ایکشن میں آگئے، ملک بھر میں پٹرولیم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 4 ہزار پٹرول پمپس پر خلاف قانون فیول کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ، ان پٹرول پمپس پر خلاف قانون سالانہ 200 ارب کا پٹرول فروخت ہورہا ہے، وزیراعظم نے سندھ سمیت ملک بھرمیں پٹرولیم مافیا […]

بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف بری طرح پھنس جائے گی، پنجاب میں مسلم لیگ ن کی جیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف بری طرح پھنس جائے گی، بلدیاتی الیکشن ہوئے تو وسطی پنجاب میں مسلم لیگ ن جیت جائے گی، پنجاب کی زیادہ آبادی تو وسطی پنجاب میں پھر ن […]

سردار تنویر الیاس سے آزاد کشمیر کی سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں جاری، آزادکشمیر کی بہتری کیلئے کام کرنے کے خواہشمند پی ٹی آئی کی چھتری تلے آ جائیں، گفتگو

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء و وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان سے آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی آزادکشمیر کے بانی صدر ڈاکٹر لطف الرحمان […]

سینٹ الیکشن، پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی کے لئے خزانے کے منہ کھول دئیے

لاہور (آن لائن) رواں سال مارچ 2021ء میں ہونے والے سینٹ انتخابات سے قبل پنجاب حکومت نے انتخابات میں عددی برتری حاصل کرنے کے لئے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی پر سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے […]

اب سرکاری اراضی پر کھوکھر، جاتی امراء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری اراضی پر کھوکھراور جاتی امرا ء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، سارے چور اکٹھے ہوچکے ہیں، یہ اگلے تین سال بھی چیختے نظر آئیں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کر دیا

سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]

پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس، میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ لاجز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ لاجز […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی مزید سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایل اپی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں کمی آنے اور طلب میں کمی کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے […]

کورونا وائرس، پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]

وکیل میدان میں نکل آئے، سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈعظمت سعید کو براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کر دی

کراچی(آئی این پی)سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کو براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کردی،سندھ بار کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

حکومت صرف کن دوستوں کیلئے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے آئینی ترمیم کرنے جارہی ہے؟ سینئر صحافی وزیراعظم پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن کے لیے آئینی ترمیم کرنے کا اعلان گذشتہ روز کیا جس پر صحافی وتجزیہ کار عامر متین نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی […]