کونسا ملک نواز شریف کی ہر ممکنہ مدد کیلئے تیار ہے؟ سابق وزیراعظم کی مسلسل سفارتکاروں سے ملاقاتوں کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ایک عرب ملک کے سفارتکاروں سے نواز شریف کی مسلسل ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔ نواز شریف کوششوں میں لگے ہوئے ہیں کہ اس ملک کی پشت پناہی میں رہتے ہوئے […]

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی کے جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا،آصف زرداری نے سابق وزیراعظم کو کس کی سپورٹ کے تحت سینیٹ کا ٹکٹ دیا؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ’قائداعظم‘ کی سپورٹ سے نامزد کیا ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

ایک ہفتے میں پی ٹی آئی کشمیر نے دو فیصلہ کن عوامی پاور شو کر کے اپنی مقبولیت کا لوہا منوا لیا، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے اطراف و اکناف میں تحریک انصاف کے حق میں عوامی رحجان کی فضاء قائم ہو […]

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے اسپنر زاہد محمود نے دھاک بٹھا دی

لاہو ر(این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان ٹیم کے اسپنر زاہد محمود نے عمدہ کارکردگی سے اپنی دھاک بٹھا دی۔انٹرنیشنل کیریئر کے پہلے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے زاہد محمود کی آئی سی سی نے بھی […]

وزیراعظم کن لوگوں کو این آر او دے رہے ہیں؟ سینئر سیاسی شخصیت کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کےنائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاہےکہ عمران خان اپنی چھتری تلے گندے انڈوں ، چینی آٹا،سیمنٹ ،بجلی اور قرضہ داروں کو این آر او دیتے چلے جارہے ہیں۔بالآخر وہ یوٹرن لیں گے اور باقی مستحقینِ نا حق کوبھی این آراو […]

مسافروں کیلئے بڑی خبر، لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس کو(آج)پیر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔115موسی پاک ایکسپریس ملتان سے شام 4بجے روانہ ہوکر خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی، رائے ونڈ اور کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن […]

سوالیہ نشان لگ گیا، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پاکستان سے باہر کیوں؟ چھٹے ایڈیشن کی تقریب کراچی کے بجائے کس دوست ملک میں ہو گی؟

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کراچی کے بجائے استنبول میں ہو گی،پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے جہاں افتتاحی تقریب ریکارڈ کر کے نشر کی جائے گی۔پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب […]

پاکستان کو سر سبز بنانا ہے، اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا اور چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم کے دوران خود حصہ لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق موجودہ حکومت اب تک 70 کروڑ […]

وزیراعظم کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کیلئے اعلان کردہ ترقیاتی فنڈز کے کیس میں سپریم کورٹ سے کیا چھپایا گیا؟ انصار عباسی انکشافات سے بھرپور حقائق سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی اور صوبائی حکومتیں ارکان پارلیمنٹ، بالخصوص جن کا تعلق حکومتی بینچوں سے ہوتا ہے، کی ترقیاتی اسکیموں پر اربوں روپے خرچ کرتی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے سپریم […]

کون کون سا ممبر کس پارٹی سے رابطے میں ہے؟ وزیراعظم کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو انٹیلی جنس کی رپورٹ دے دی گئی ہیں جس میں بتایا گیا کہ کون کون سا ممبر کس پارٹی سے رابطے میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان […]

بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے کر کس کو دیا جا رہا ہے؟ شہباز گل نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد/کو ئٹہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے تحفظات پر عبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے تصدیق کی کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔تفصیلات کے […]