نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ گئے، سوالوں کا جواب دینا ہی پڑے گا، بڑے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

حیدر آباد(پی این آئی)نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ گئے، سوالوں کا جواب دینا ہی پڑے گا، بڑے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ […]

ملک میں کوئی آ رہا ہے، نہ جا رہا ہے، صرف 15 جنوری سے پہلے نواز شریف واپس آ رہا ہے، بڑے وزیر نے بڑی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ ملک میں کوئی آرہا ہے نہ جار رہا ہے صرف 15 جنوری سے پہلے نواز شریف آئیں گے۔پریس کانفرنس کے دوران وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک […]

وزیراعظم عمران خان 15جنوری تک استعفیٰ دے دیں گے ،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 15جنوری تک استعفیٰ دے دیں گے ، سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جلسہ موخر نہیں کرسکتے، حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں،حکومت کیسے گرائیں گے؟ مریم نواز کی کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے سے قبل صحافیوں سے گفتگو

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں، حکومت جمہوری طریقے سے جائے گی، بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں ہوں، کٹھ پتلی حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں،اسمبلیوں […]

فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کو جھوٹوں کی آئی جی بیگم صفدر اعوان کہہ دیا،گارڈ کے ذریعے کمرے کے دروازے کا ہینڈل تڑوا گیا

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی آئی جی بیگم صفدر اعوان کے منہ سے بڑے پن کی باتیں سن کر حیرانی ہوئی، بیگم صفدر اعوان کے والد کو پاکستانی عوام نے تین دفعہ وزیراعظم منتخب […]

مریم نواز کا دورہ کوئٹہ ق لیگ کو مہنگا پڑ گیا، ق لیگ کے مرکزی لیڈر نے ن لیگ میں شمولیت کر لی

کوئٹہ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں آئین و قانونی کی حکمرانی نہیں ہوگی تب تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ، ہماری جنگ سلیکٹڈ وزیراعظم کے ساتھ نہیں بلکہ ان قوتوں […]

اگر اپوزیشن کا کنٹینر پر چڑھا ہوا ٹولا میری تعریف کرے تو اس کا مطلب کیا ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کنٹینر پر چڑھا ہوا ٹولا اگرمیری تعریف کرے تو اس کا مطلب ہے میں نے بھی چوری کی ہے ۔ان لوگوں نے ہر طرح سے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی،میں ان […]

مریم نواز نے ایک اور جج کے لیے انصاف کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے تفصیلی فیصلے نے ایک صاحب کردار جج پر حملہ اور عدلیہ کی آزادی پر گھنانے وار کو روکا ہے،آگے بڑھئیے اور جسٹس شوکت […]

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتوں کو غلط قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ مجھے بتاتے رہتے ہیں کہ ان کے ساتھ ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ان کی اپوزیشن سے ملاقاتیں غلطی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم […]

اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کیا مشورہ دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان مران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کہا ان سے بات کی جائے، میں نے کہا بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ این آر او مانگیں […]

ایف آئی اے نےنواز شریف کی حاضری کے لیے ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا ، ایف آئی اے نے جاتی امرا ء ،ماڈل ٹائون کی رہائشگاہوں پر اشتہار چسپاں کر دئیے

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کے معاملے پر ایف آئی اے نے جاتی امرا ء اور ماڈل ٹائون کی رہائشگاہوں پر اشتہار چسپاں کر دیئے۔اشتہار لگانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا،ایف آئی اے نے […]