اب مسلسل بارشیں ہو ں گی،کراچی کے بعد کس شہر کے رہنے والوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوگیا ہے، شہر بھر میں دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا. محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے 2 روز تک بارش ہونے کا امکان […]

مون سون سسٹم کراچی سے منتقل ، اب کس صوبے میں موسلا دھار بارشیں برسیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ یہ توقع کی جارہی تھی آنے والے دنوں میں مون سون سسٹم ایک بار پھر کراچی کو متاثر کرے گا تاہم اب موجودہ سیزن کا مون سون سسٹم کراچی کو متاثر کیے […]

لاہور والے تیار ی کر لیں شہر مون سون کے شدید اسپیل کی زد میں آگیا محکمہ موسمیات کا اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری‎

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور میں شدید بارشیں اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشیں وقفے وقفے […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک ختم ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے بالآخر اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر تک مون سون شہر سے رخصت ہو جاتا ہے، ستمبر میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، آج کہا ں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق منگل کے روز پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا […]

آج کن کن شہرو ں میں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ ، پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی […]

خبردار ہوشیار، پیر کے روز پاکستان کے کن کن علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)خبردار ہوشیار، پیر کے روز پاکستان کے کن کن علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں کل بارش کا […]

اتوار سے منگل اور پیر سے بدھ تک بارش کے دو مختلف سلسلے ملک کے کن کن حصوں میں پانی برسائیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اتوار سے منگل اور پیر سے بدھ تک بارش کے دو مختلف سلسلے ملک کے کن کن حصوں میں پانی برسائیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آ گئی، کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز سندھ ، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ اورجنوبی پنجاب میں چند مقا مات […]

سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، کون کون سے علاقے زیادہ متاثر ہوں گے؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گلے تین روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،وارننگ میں اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون […]

اتوار کے دن، کراچی والوں کو دعاؤں کی اشد ضرورت، اللہ کرے غلط ہوں لیکن محکمہ موسمیات نے ڈرا دینے والی پیشنگوئیاں شروع کر دیں

کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گلے تین روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،وارننگ میں اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون […]